اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیتہ کا مجوزہ انقلابی قدم،کلیدی عہدوں پر اب دو ٹرم  ہی رہ سکیں گے،منتظمہ  کے اجلاس میں  لگے گی مہر!

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
1.6k
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:آ(ر کے بیورو )
ہندستان کی دوسری سب سے قدیم ،منظم، اپنے وسائل،افرادی قوت ،مضبوط نیٹ ورک اور ملک ملت کی فلاح بہبود کے لئے لگاتار ٹھوس اقدامات کے حوالہ سے الگ شناخت رکھنے والی تنظیم جمعیتہ علمائےہند خود کو جدید جمہوری تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کی سمت میں انقلابی قدم بڑھانے جارہی ہے
مولانا محمود مدنی کی زیر قیادت جمعیتہ علما ئے ہند  کی مرکزی مجلس منتظمہ کا اجلاس چار اور پانچ جولائی کو  نئی دہلی میں ہونے جارہاہے، جس میں ملک بھر سے  کم وبیش دوہزار ممبر حصہ لیں گے
اس اجلاس میں مسلم ریزرویشن،اوقاف،مدارس کے تحفظ سمیت مختلف تجاویز پیش کی جائیں گی مگر ان سب سے اہم تجویز اگر منظور ہوگئی تو یہ جمعیتہ کی تاریخ کا ٹرننگ پوانٹ مانا جائے گا -وہ تجویز یہ ہے کہ   جمعیتہ کی مرکزی قیادت سے لے  کر صوبائی اور ضلعی قیادت کے لئے  ٹرم یعنی مدت کو مقرر کیاجائے گا  جمعیتہ کے تنظمیمی ڈھانچہ  کی جو ہیئت ہے اس میں صدر اور ناظم اعلی (جنرل سکریٹری ) ہوتا ہے یہ کلیدی عہدے ہیں -تجویز کے مطابق صدر سے لے کر ناظم اعلی  تک کو صرف دو مدت تک منتخب یا نامزد  کیا جاسکے گا -یہ فیصلہ نئے خون اور باصلاحیت افراد کو مرکز سے لے کر ضلع تک کی سطح تک خود کو ثابت کرنے کا موقع فراہم کرے گا اور اوپر سے نیچے تک قیادت کا مضبوط تسلسل  قائم کرے گا -عام طور سے مسلم تنظیموں کی روایت رہی ہے کہ جو ایک بار منٹخب ہوتا ہے وہ دہائیوں تک اپنے عہدے پر برقرار رہتا ہے  بلکہ بعض تو تاحیات  اپنی خدمات سے ملک و قوم کو مستفید کرتے رہتے ہیں جمعیتہ کی تاریخ میں بھی یہ روایت رہی ہے ،مثال کے طور پر مولانا حسین احمد مدنی 17 سال صدر کے عہدے پر رہے ،مفتی کفایت اللہ نے بیس سال صدارت کا عہدہ سنبھالا ، مولانا اسعد مدنی  نے 33سال تک صدر کے عہدے کو رونق بخشی اور مولانا عثمان منصور پوری بارہ سال تک صدر کے عہدے پر جلوہ افروز رہے-اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ روایتی طریقوں کے سبب علاقائی سے قومی سطح تک  نئی قیادت کو ابھرنے اور سامنے آنے کا موقع نہیں مل پاتا- 
اب موجودہ صدر جمعیتہ مولانا محمود مدنی نے جرآت سے کام لے کر جمہوری روشندان کھولنے اور تازہ ہواؤں کے لئے  راستہ نکالنے کا  فیصلہ کیا ہے -گرچہ جمعیتہ سے خود کو جمہوری تقاضوں کے مطابق ڈھالنے اور اصولوں کے دائرہ میں رہ کر مستقبل میں مزید اقدامات کی توقع کی جاسکتی ہے مگر ایک روایت پسند تنظیم   اگر اتنا بڑا یوٹرن لیتی ہے اور مرکزی قیادت بھی اس  اصول سے مستثنیٰ نہیں ہوگی تو یہ انقلابی قدم ہوگا-کلیدی عہدوں پر دو ٹرم کی پابندی سے جمعیتہ دیگر مسلم مذہبی تنظیموں کے لئے بھی مثال قائم کرسکتی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN