اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی:تین اسٹوڈنٹس کی موت کے بعد تہہ خانوں میں چل رہے تیرہ(13)کوچنگ سینٹر سیل،دہلی بھر میں کارروائی ہوگی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
208
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:دہلی میں ہفتہ کی شام بارش کی وجہ سے اولڈ راجندر نگر میں آر اے یو ایس آئی اے ایس کوچنگ سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ تہہ خانے میں اتنی تیزی سے پانی بھر گیا کہ طلبہ کو سنبھلنے کا موقع بھی نہیں ملا۔ پانی بھرنے کے باعث 3 طلبہ ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ اب اس حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے کوچنگ سینٹر کے مالک ابھیشیک گپتا اور کوآرڈینیٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
آج تک کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد دہلی میونس  کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایکشن موڈ میں آ گئی ہے۔ ایم سی ڈی نے تہہ خانوں میں غیر قانونی طور پر چل رہے 13 کوچنگ سنٹروں کو سیل کر دیا۔ اس کے علاوہ کوچنگ سنٹرز پر نوٹس بھی چسپاں کر دیے گئے ہیں۔ ایم سی ڈی کے عہدیداروں نے راجندر نگر علاقہ میں چل رہے کئی کوچنگ سنٹروں پر پہنچ کر جانچ کی اور کارروائی کی۔ کارروائی کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے میئر شیلی اوبرائے نے کہا کہ راجندر نگر کے تمام کوچنگ سنٹر قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تہہ خانے میں چلائے جارہے ہیں۔
ایم سی ڈی نے انہیں سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے اور اگر ضرورت پڑی تو یہ مہم پوری دہلی میں چلائی جائے گی۔ رات گئے تک 13 کوچنگ سینٹرز سیل کر دیے گئے۔
میئر شیلی اوبرائے نے کہا کہ اس واقعہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے میں نے اتوار کو ایم سی ڈی کے عہدیداروں کو ہدایت دی تھی کہ وہ دہلی بھر کے تہہ خانوں میں چل رہے تمام کوچنگ سنٹروں کے خلاف کارروائی کریں اور ان کو سیل کر دیا جائے۔ شیلی اوبرائے نے کہا کہ راجندر نگر میں غیر قانونی طور پر چل رہے کوچنگ سنٹرس کو سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کئی کوچنگ سینٹرز کو سیل بھی کر دیا گیا ہے۔ اب یہ مہم پوری دہلی میں چلائی جائے گی جہاں کہیں بھی ضرورت ہوگی، کوئی بھی کوچنگ سینٹر ایم سی ڈی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN