اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عالمی ضمیر جگانے کے لیے ایک اور فریڈم فوٹیلا غزہ کی جانب رواں دواں

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
131
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے امن کارکنوں نے ایک بار پھر عالمی طاقتوں اور بین الاقوامی برادری کے ضمیر کو جھنجوڑنے کے لیے نئے فریڈم فوٹیلا کے ذریعے اسرائیل کے فوجی محاصرے میں غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ا
اس سلسلے میں انسانی اقدار اور اصولوں پر اسرائیلی بحریہ کی طرف سے غزہ کی ناکہ بندی توڑیں گے۔ تاکہ انسانی بنیادوں پر غزہ کے جنگ زدہ اور بے گھر فلسطینیوں کو امداد اور خوراک کی ترسیل ممکن ہو سکے۔
2010 میں بھی انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے کارکنوں نے اسی طرح کی ایک کوشش میں فریڈم فوٹیلا کے نام سے کی تھی ۔ اسرائیلی حملے کا نشانہ بننا پڑا تھا اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم نو کارکن اسرائیلی حملےجاں بحق ہو گئے تھے۔
فلپ لوپس پرتگالی میڈیا کوآرڈی نیٹر نے مالٹا میں ہنڈالا نامی بحری جہاز میں قیام کے دوران کہا کہ ‘ مقصد یہ ہے کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے سول سوسائٹی اس کے ساتھ نہیں ہے۔ بلا شبہ یہ جہاز سخت مشکل اور خطرے کے ماحول میں ہو گا۔
جہاز پر موجود آسٹریلین انسانی حقوق کے کارکن مائیکل کولمین نے کہا ‘ ہم راستے پھر میں اپنے مشن کے رکاوٹوں کا سامنا کر رہے ہوں گے۔’ ہماری یہ سرگرمی کسی بھی طرح غیر قانونی نہیں ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف نے انہیں حکم دیا ہے کہ وہ ہر ممکن طریقے سےغزہ کے لوگوں کو امدادی سامان پہنچائیں۔ ‘امریکہ کے 78 سالہ ریٹائرڈ کرنل این رائٹ نے بھی اس جہاز ہنڈالا کا وزٹ کیا۔ وہ 2010 والے فریڈم فوٹیلا کا حصہ تھے، جسے اسرائیلی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ رائٹ کا کہنا تھا یہ بہت بہادر لوگ ہیں ۔ رائٹ کے مطابق ہم نہیں جانتے کہ کب ہو جائے گا لیکن اپنے مشن میں بڑھ رہے ہیں۔’
جہاز پر نعرے لگ رہے ہیں اور لکھے گئے ‘ غزہ تم اکیلے نہیں ہو ‘ فلسطین کو آزاد کرو۔’ غزہ میں نسل کشی بند کرو’۔ بتایا گیا ہے کہ جہاز پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر زیادہ سامان ادویات پر مشتمل ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن
خبریں

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN