اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرویز مشرف اور ان کے خاندان کی باغپت میں موجود کروڑوں کی جائیداد نیلام ہوگی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
301
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

باغپت: سرکار نے اینمی پاپرٹی ایکٹ کے تحت پاکستان کے سابق فوجی سربراہ اور صدر جنرل پرویز مشرف کے کنبہ کے نام باغپت میں موجود  کروڑوں کی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق کوتانا گاؤں میں موجود 13 بیگھا زمین کو نیلام کرنے کے لیے انتظامیہ نے آن لائن عمل شروع کر دیا ہے اور 5 ستمبر تک جائیداد کو نیلام کرکے اسے خریدنے والے مالک کا نام درج کیا جائے گا اس طرح ایک باب کا خاتمہ ہوجائےگا واضح ہو پرویز مشرف کا حال ہی میں یعنی گزشتہ سال طویل بیماری کے بعد دبئی میں انتقال ہوگاتھا جہاں وہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے تھے ۔
دیہی لوگوں نے بتایا کہ پرویز مشرف  کا کنبہ باغپت کے کوتانا گاؤں میں رہتا تھا۔ تقسیم کے وقت وہ پاکستان چلا گیا تھا لیکن کنبہ کی زمین اور حویلی یہاں موجود تھی۔ یہ جائیداد انیمی پراپرٹی میں درج تھی۔ لوگوں کے مطابق پرویز مشرف کے والد مشرف الدین اور والدہ بیگم زرین کوتانا گاؤں کے رہنے والے تھے۔ کوتانا میں دونوں کی شادی ہوئی اس کے بعد وہ 1943 میں دہلی میں جاکر رہنے لگے تھے۔ پرویز مشرف اور ان کے بھائی ڈاکٹر جاوید مشرف کی پیدائش دہلی میں ہی ہوئی تھی۔ ان کا کنبہ 1947 کی تقسیم میں پاکستان آباد ہوگیا تھا۔دہلی میں بھی ان کی حویلی تھی
دہلی کے علاوہ ان کے کنبہ کی حویلی و کھیتی کی زمین کوتانا میں موجود ہے جس میں پرویز مشرف کی زمین فروخت کر دی گئی تو ان کے بھائی جاوید اور کنبہ کے اراکین کی 13 بیگھہ سے زیادہ کھیتی کی زمین بچ گئی تھی۔ اس کے علاوہ کوتانا کی حویلی ان کے چچا زاد بھائی ہمایوں کے نام درج ہوگئی تھی۔ پرویز مشرف کے بھائی ڈاکٹر جاوید مشرف اور کنبہ کے دیگر اراکین کی زمین کو 15 سال قبل ‘انیمی پراپرٹی’ میں درج کر دیا گیا
  ‘انیمی پراپرٹی ایکٹ کی بات کی جائے تو یہ 1968 میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس ایک قانون ہے جس کے مطابق دشمن کی جائیداد پر حکومت ہند کا حق ہوگا۔ پاکستان سے 1965 میں ہوئی جنگ کے بعد 1968 میں انیمی پراپرٹی (تحفظ اور رجسٹریشن) قانون پاس ہوا تھا۔ اس قانون کے تحت جو لوگ تقسیم یا 1965 اور 1971 کی جنگ کے بعد پاکستان چلے گئے اور وہاں کی شہریت لے لی تھی، ان کی ساری غیر منقولہ ملکیت ‘انیمی پراپرٹی’ اعلان کر دی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN