اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جھارکھنڈ: کانسٹبل کی ملازمت کے لئے دوڑ، بارہ امیدواروں کی موت

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
171
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رانچی: پولیس کانسٹیبل کی ملازمتوں کے بارہ امیدواروں کی فزیکل ٹیسٹ کے دوران ہلاکت کے بعد منگل کو تحقیقاتی کارروائی شروع کی ہے۔ جھارکھنڈ میں اس ٹسٹ کے لئے دس کلومیٹر کی دوڑ کرائی جاتی ہے مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کا بحران کس حد تک شدت اختیار کر گیا ہے ۔مرنے والے یہ نوجوان ان پانچ لاکھ امیدواروں میں شامل تھے جو سرکاری محکمہ ایکسائز میں کانسٹیبل کے طور پر اعلان کی گئی صرف 583 ملازمتوں کے لیےٹیسٹ دے رہے تھے ،یعنی ایک ملازمت کے لیے 850 سے زیادہ افراد امیدوار تھے ۔بھرتی کے اس واقعے میں  جھارکھنڈ میں گزشتہ دو ہفتوں میں 12 افراد 10 کلومیٹر کی ریس کے ٹیسٹ کےدوران ہلاک ہو ئے۔
اخبار ٹائمز آف انڈیا نے ڈاکٹروں کے حوالے سے بتایا کہ بہت سے امیدواروں کو پانی کی کمی کی وجہ سے کم بلڈ پریشر کے ساتھ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اخبار نے منگل کے روز اپنے اداریے میں کہا کہ بھرتی کے ٹیسٹ میں ہونے والی اموات بے روزگاری کے ایک وسیع تر بحران کی "علامت” ہیں۔
اخبار نے لکھا کہ’’یہ مقابلے نہیں ہیں،یہ کام کی عمر کے لوگوں کی ذریعہ معاش کے حصول کی کوشش کے لیے لڑی جانے والی بقا کی جنگیں ہیں
بھارت دنیا کی تیز ترین ترقی کرنے والی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے، لیکن دنیا کے سب سے زیادہ گنجان آباد ملک میں ملازمتوں کا بحران بھی اتنا ہی بڑا ہے ۔
بھرتی کی سابق ادوار میں ، لوگ ملازمتوں ،یا انتہائی مسابقتی ملازمتوں کے داخلہ امتحانوں کے لیک ہونے والے پرچوں کے حصول کے لیے رشوتیں دینے کی خاطر لیے گئے قرضوں میں بری طرح جکڑے جا چکے ہیں۔
ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے ان اموات کو اندوہناک قرار دیا اور ماہرین صحت کو حکم دیا کہ وہ ان نوجوانوں کی بے وقت موت کی چھان بین کریں کریں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات پیش نہ آئیں۔
ریاستی پولیس کے سربراہ انوراگ گپتا نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ بھرتی مہم کے سلسلے کو فی الحال روک دیا گیا ہے۔جھارکھنڈ بھارت کی ان چند ریاستوں میں شامل ہے جہاں بے روزگاری اور غربت کی شرح سب سے زیادہ ہے
ورلڈ بینک کے مطابق، گزشتہ سال بھارت میں 15 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 23.2 فیصد رہی۔
اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کے تخمینوں کے مطابق 2021 میں بھارت میں آمدنی کی کم سے کم حد یعنی 2.15 ڈالر یومیہ سے کم کمانے والے لوگوں کی تعداد گھٹ کر 10 فیصد رہ گئی ہے۔۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN