اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر سے راہل کی ملاقات پر بی جے پی کو غصہ آیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
329
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانگریس کے سینئر لیڈر اور قائد حزب اختلاف راہول گاندھی امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران راہل گاندھی نے امریکی ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ ان تصویروں میں اسرائیل مخالف الہان عمر راہل گاندھی کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ اب بی جے پی نے اس کو لے کر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا ہے۔بی جے پی کے قومی ترجمان سنجو ورما کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی اقتدار میں آنے کے لیے بے چین ہیں۔ اس جلد بازی کی وجہ سے ہی کوئی انتہا پسند اسلامی الہان عمر سے مل سکتا ہے۔
یہ ملاقات واشنگٹن ڈی سی میں رے برن ہاؤس کے دفتر کی عمارت میں ہوئی۔ اس میٹنگ کی میزبانی کانگریس مین بریڈلی جیمز شرمین نے کی۔ الہان عمر کے علاوہ وفد میں سینیٹر جوناتھن جیکسن، سینیٹر رو کھنہ، سینیٹر راجہ کرشنامورتی، سینیٹر باربرا لی، سینیٹر شری تھانیدار، جیسس جی۔ گارسیا، سینیٹرز ہانک جانسن اور جان سکاکوسکی۔مگر بی جے پی کو ان دوسرے ارکان سے ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں ہوا البتہ واحد مسلم کانگریس مین  الہان سے ملاقات پسند نہیں آئی اور ان  کو اسلامی انتہا پسند قرار دیا

*الہان عمر کون ہیں؟

الہان عمر ایک امریکی رکن پارلیمنٹ ہیں۔ وہ 2019 سے امریکی کانگریس کی ڈیموکریٹک رکن ہیں۔ وہ پہلی افریقی مہاجر ہیں جو الیکشن جیت کر امریکی پارلیمنٹ میں پہنچی ہیں۔ وہ پارلیمانی نشست پر الیکشن جیتنے والی پہلی سیاہ فام خاتون بھی ہیں۔ وہ امریکی پارلیمنٹ میں پہنچنے والی پہلی دو مسلم امریکی خواتین میں بھی شامل ہیں۔ وہ امریکہ میں اپنے اسرائیل مخالف موقف کی وجہ سے مشہور ہیں۔
الہان کو  اپنے بھارت مخالف خیالات کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے امریکی پارلیمنٹ میں پی ایم مودی کی تقریر کا بائیکاٹ کیا تھا۔  الہان عمر کئی بار غیر ملکی فورمز سے ہندوستان کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔ اس نے بھارت کو اقلیت مخالف بھی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں بائیڈن انتظامیہ کو نشانہ بناتے ہوئے الہان عمر نے کہا تھا کہ ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کے خلاف ایک طویل عرصے سے مہم چل رہی ہے۔ انہوں نے تب بھی کہا تھا کہ ہندوستان میں مسلمان ہونا جرم کے مترادف ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN