اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کوٹہ: وہاٹس ایپ گروپ سے گنیش چترتھی کا میسیج ڈیلیٹ کرنے پر مسلم پرنسپل کی گرفتاری

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
164
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: راجستھان کے کوٹا میں ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل کے خلاف  محض اس لئے ایف آئی آر اور گرفتاری کی گئی کہ انہوں نے وہاٹس ایپ  گروپ سے گنیش چترتھی کی مبارکباد کا پیغام ڈیلیٹ کردیا تھا یہ الگ بات ہے کہ ان کو ضمانت مل گئی اور اب وہ آزاد ہیں
دی پرنٹ کی رپورٹ کے مطابق  کیس میں شکایت کنندہ نے بتایا کہ انہیں وزیر تعلیم مدن دلاور کے معاون نے ایف آئی آر درج کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ پرنسپل شفیع محمد انصاری کو ہفتے کے روز ایک آفیشل واٹس ایپ گروپ سے گنیش چترتی کی مبارکباد کا پیغام ڈیلیٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا، جس کے وہ ایڈمن ہیں۔
تاہم انصاری کو اسی دن 20,000 روپے کے مچلکے پر ضمانت مل گئی اور رہا کر دیا گیا۔ شکایت کنندہ پردیپ ناگر جو سنگوڈ سے بی جے پی ایم ایل اے اور جونیئر وزیر ہیرالال نگر کے معاون بھی ہیں نے دی پرنٹ کو بتایا کہ اس نے واقعہ کے بعد ریاست کے وزیر تعلیم مدن دلاور کو فون کیا تھا، لیکن وزیر کے معاون نے فون اٹھایا اور انصاری کے خلاف  ایف آئی آر درج کرنے کا مشورہ دیا۔
اس دوران انصاری کی فیملی  کے ایک رکن نے ان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اسکول کے پرنسپل کو واٹس ایپ چلانے کا صحیح علم نہیں  اور انہوں نے غلطی سے میسیج کو ڈیلیٹ کر دیا۔ "انصاری صاحب ٹیکنیکل نہیں ہیں اور وہ واٹس ایپ کے فیچرز سے واقف نہیں تھے، جس کی وجہ سے یہ میسیج  غلطی سے ڈیلیٹ ہو گیا تھا۔”ممبر نے دلیل دی کہ انصاری نے "ڈیلیٹ فار می” آپشن کا استعمال کرکے صرف اپنے لیے میسج ڈیلیٹ کرنا چاہا، لیکن غلطی سے دونوں میسجز کے لیے "ڈیلیٹ فار آل” کو ٹیپ کردیا۔
انصاری کو ہفتہ کو کوٹہ دیہات کے لاتوری گاؤں سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب اانہوں نے گنیش چترتھی کے موقع پر سرکاری اسکول مینجمنٹ ڈیولپمنٹ کمیٹی (ایس ایم ڈی سی) کے واٹس ایپ گروپ کے ممبران کے مبارکباد والے دونوں پیغامات کو ڈیلیٹ کردیا تھا۔
انصاری نے کہا کہ یہ غیر دانستہ طور پر کیا گیا تھا، لیکن ہندوتوا حامی تنظیموں نے اسی دن ان کے خلاف شکایت درج کرائی۔ انہوں نے پولیس کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا، جس میں انصاری پر ‘دوہرا جرم’ کرنے کا الزام لگایا، لیکن تفصیلات نہیں بتائیں اور ان کی برطرفی سمیت سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔واضح ہو گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول میں 300 سے زائد طلباء پڑھتے ہیں جن میں انصاری گزشتہ دو سالوں سے پرنسپل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN