اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہماچل سرکار دباؤ میں، منڈی کی مسجد میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات مسمار ہوں گی، انتظامیہ نے اور کیا کہا؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
245
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایسا لگتا ہے کہ ہماچل کی کانگریس سرکار نے ہندوتو تنظیموں کے آگے گھٹنے ٹیک دئے ہیں اور وہ پوری طرح دباؤ میں ہے -شملہ کی آگ منڈی تک پہنچ گئی ہے اور وہاں کی ایک مسجد کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بارے میں غیرقانونی تعمیرات کا الزام ہے-شملہ کی طرح منڈی میں بھی ہندوتو طاقتوں کی طرف سے  وہی حکمت عملی اپنائی گئی ویسا ہی آندولن ویسے ہی سارے طریقے اختیار کئے گئے اور وہ کامیاب ہوگئے-
میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہماچل پردیش کے منڈی میں ایک مسجد کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف مختلف ہندو تنظیمیں جمعہ کو ایک ریلی نکالی۔ ہندوتوتنظیموں کی اس ریلی کو دیکھتے ہوئے پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔ واضح ہو کہ کنگنا رناوت منڈی سے بی جے پی ایم پی ہیں۔
منڈی میں اس بڑے ہنگامے کے بعد منڈی کے ڈپٹی کمشنر اپوروا دیوگن نے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ مسجد کو سیل کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی سی پی کے تحت کوئی اجازت نہیں تھی اس لیے محکمہ نے مسجد کی بجلی اور پانی کی سپلائی کاٹ دی۔ میونسپل کارپوریشن کارروائی کر رہی ہے۔ اراضی کا ریکارڈ مسجد کے نام ہے، پی ڈبلیو ڈی کی زمین پر صرف کچھ تجاوزات ہیں، جسے حد بندی کے بعد گرا دیا گیا۔

*سی ایم س نے کیا کہا؟

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو نے کہا کہ منڈی میں غیر قانونی تعمیرات سامنے آئی ہیں۔ مسجد تنازع کے حوالے سے کمیٹی بنائی جائے گی۔ یہ ایک امن پسند ریاست ہے، جہاں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے۔ کسی مذہب یا ذات کو ٹھیس نہیں پہنچائی جائے گی۔ ہماری حکومت قانون کے مطابق کارروائی کرے گی۔ غیر قانونی تعمیرات قابل قبول نہیں۔ لیکن غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کارروائی کی جائے گی۔
سی ایم سکھو نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اسمبلی اسٹریٹ وینڈرز کے حوالے سے ایک کمیٹی بنائے اور مقامی تنازعات کو حل کرے۔ سٹریٹ وینڈرز کے حوالے سے کمیٹی بنائی جائے گی۔ لوگ باہر سے آکر غیر قانونی تعمیرات کرتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہماچل پردیش میں مظاہرے جاری ہیں۔ ان میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہم شملہ مسجد کیس میں بھی قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔
*منڈی میں شملہ جیسا ماڈل ؟
شملہ کے علاقے سنجولی میں مسجد کمپلیکس میں مبینہ غیر قانونی تعمیر کے خلاف ہندو تنظیموں اور مقامی لوگوں نے احتجاج کیا تھا۔ اس دوران مظاہرین کی پولیس اہلکاروں سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین نے مسجد کی طرف مارچ کرتے ہوئے ‘ہماچل نہیں  تھانہ ہے، دیو بھومی کو بچنا ہے’ اور ‘بھارت ماتا کی جئے’ جیسے نعرے لگائے۔ اس دوران پولیس نے رکاوٹیں لگا کر انہیں روکنے کی کوشش کی جسے لوگ توڑ کر آگے بڑھنے لگے۔ پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا۔(ان پٹ آج تک سے )

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN