اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیتہ صوبہ دہلی کا انتخاب، مولانا محمدمسلم صدر اورمفتی عبدالرازق اتفاق رائے سے جنرل سکریٹری نامزد

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
497
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کاانتخابی اجلاس مولانامحمد مسلم قاسمی کی صدارت میں نومنتخب راکینِ منتظمہ کی موجودگی میں مسجد جھیل پیاؤ آئی ٹی او  نئی دہلی میں منعقدہوا،مرکزی مشاہد کی حیثیت سے مفتی سید معصوم ثاقب ناظم عمومی جمعیۃعلماء ہندشریک اجلاس رہے۔قاری محمد ساجد فیضی کی تلاوت قرآن پاک سے اس اہم اجلاس کاآغاز ہوا،نعت نبی کا نذرانہ مولانا عبداللہ قاسمی نے پیش کیا، نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے مفتی عبدالرازق مظاہری ناظم اعلیٰ جمعیۃعلماء صوبہ دہلی نے مختصراورجامع اندازمیں جمعیۃ علماء ہندکی خدمات اورگزشتہ ٹرم میں جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کی پیش رفت کاخاکہ پیش کرتے ہوئے اجمالی گفتگوکی،مفتی سید معصوم ثاقب ناظم عمومی جمعیۃعلماء ہند نے تفصیل کیساتھ جمعیۃ علماء ہندکی کارکردگی کاجائزہ پیش کرکے تمام اراکین کوجمعیۃ علماء ہند کے کا زکوجمعیۃعلماء صوبہ دہلی میں اورمنظم طریقہ سے عام کرنیکی تحریک دی اورشہرکومختلف حلقوں میں تقسیم کرکے ذمہ داران حلقہ کومزیدمتحرک اورفعال بنانے پرزوردیا۔نومنتخب صدر مولانا محمد مسلم قاسمی نے اپنے صدارتی خطاب میں آئندہ ٹرم کے لئے صدرمنتخب ہونے پر تمام اراکین منتظمہ کا شکریہ اداکیااورجاری ٹرم میں پہلے سے زیادہ اراکین سے معاونت کی اپیل کی انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ جمعیۃعلماء صوبہ دہلی جمعیۃعلماء ہند کی پالیسی کو زمینی سطح پر لاگوکرنے کی ہرممکن کوشش کریگی تاکہ صوبہ بھر میں آپسی میل جول اوربھائی چارہ کی فضاء کواورزیادہ تقویت ملے۔  آج کے اس اہم اجلاس میں نومنتخب اراکین منتظمہ نے مولانا محمد مسلم قاسمی کو آئندہ ٹرم 2026-2025 کے لئے جمعیۃعلماء دہلی کاباتفاق رائے صدر، مولانا عبدالحنان قاسمی،مولانا محمد عمرقاسمی،قاری دلشادقمرمظاہری، مفتی نظام الدین قاسمی کونائبین صدر اورمولانامحمد فرقان قاسمی کو خازن منتخب کیاگیا، قاری محمد ساجد فیضی، مفتی اسرارالحق مظاہری، مولانا عبداللہ قاسمی، مفتی کفیل الرحمن قاسمی کو سکریٹری نامزدکیاگیا۔ اس اہم اجلاس میں قاری اسرارلحق قاسمی، مولانا انتظارحسین مظاہری، الحاج سلیم رحمانی، مفتی محمد عیاض مظاہری، مولانا جمیل احمدقاسمی، مفتی محمد مستقیم قاسمی، قاری عبدالرزاق، مفتی محمد قاسم قاسمی، مولانامحمد طیب قاسمی، حافظ محمد یامین، مولانا محمد راشدقاسمی، مولانا محمد سلیم، مفتی شمیم احمدقاسمی، مفتی محمد توحید قاسمی، مفتی گلزاراحمد قاسمی، ڈاکٹررضاء الدین شمس، مولانا محمد ایوب، مولانا محمدحسرت مظاہری، مفتی مصباح الدین، حافظ محمد رئیس، مولانا محمد یحیٰ ارسلانی، مولانا محمد شوکت مظاہری، مولانا محمد عرفان قاسمی، چودھری محمد اسلام، وغیرہ ودیگراراکین منتظمہ شریک اجلاس رہے۔ناظم عمومی جمعیۃعلماء ہند مفتی سید معصوم ثاقب کی دعاپر انتخابی اجلاس بعافیت ختتام پذیرہوا(پریس ریلیز)۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN