اردو
हिन्दी
اپریل 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پوتن مغرب کا مقابلہ کرنے کے لیے ماسکو کے اتحادیوں کا ایک "نیا ورلڈ آرڈر” بنانا چاہتے ہیں

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پوتن نے جمعے کو ایسے وقت میں ایران کے صدر سے ملاقات کی جب تہران ماسکو کو یوکرین میں جنگ کے لیے ہتھیار فراہم کر رہا ہے اوردوسری طرف اسرائیل اور ایران اور اس کے عسکری اتحادیوں کے درمیان بڑھتے ہوئے حملوں پر خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔روسی سرکاری میڈیا نے بتایا کہ پوتن  اور ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ایک بین الاقوامی فورم کے موقع پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
کریملن کی فراہم کردہ ویڈیو کے مطابق، جمعے کو فورم کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، پوتن نے کہا کہ وہ مغرب کا مقابلہ کرنے کے لیے ماسکو کے اتحادیوں کا ایک "نیا ورلڈ آرڈر” بنانا چاہتے ہیں۔
تاس ایجنسی کے مطابق ملاقات کے  دوران، پوتن  نے پیزشکیان کو بتایا کہ بین الاقوامی واقعات پر ماسکو اور تہران کے موقف اکثر ایک دوسرے سےبہت ملتے جلتے ہیں۔
تاس نے کہا کہ پوتن  نے ایرانی رہنما کو روس کے دورے کی دعوت بھی دی اور پیزشکیان نے اسے قبول کر لیا۔پیزشکیان نے بھی پوتن کے ساتھ اپنی ملاقات کے آغاز میں کہا کہ”ہمارے پاس اس وقت بہت سے مواقع ہیں، اور ہمیں اپنے تعلقات میں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے۔ بین الاقوامی واقعات پر ہمارے موقف آپ سے ملتے جلتے ہیں ۔”پوتن  نے پیزشکیان کو بتایا کہ بین الاقوامی واقعات پر ماسکو اور تہران کے موقف اکثر ایک دوسرے سےبہت ملتے جلتے ہیں۔۔”ترکمانستان 1991 میں سوویت یونین کے خاتمے کے بعد آزاد ہونے کے بعد سے مطلق العنان حکمرانوں کے تحت زیادہ تر الگ تھلگ رہا ہے۔
یوکرین پر 2022 میں روس کے حملے کے بعد ماسکو اور تہران نے ایران کےلیے روس کو ڈرون بر آمد کرنے کے لیے ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے اور امریکہ کا یہ خیال بھی ہے کہ ایران روس کو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی بھی کر چکا ہے

ٹیگ: ماسکو ، روس، تہران ، ورلڈ آرڈر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN