اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایکشن شروع:سندھ آبی معاہدہ معطل پاک سفارت خانے بند کرنے کا حکم،اٹاری بارڈر بند،اور کئی فیصلے لیے

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پہلگام دہشت گردانہ حملہ: پاکستان کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کا جواب دیا جا رہا ہے۔ بدھ (23 اپریل 2025) کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والے سی سی ایس اجلاس میں کئی بڑے  فیصلے کیے گئے، جن میں بھارت میں پاکستانی ہائی کمشن کو بند کرنے، سندھ طاس معاہدے کو معطل اور پاکستانیوں کو ویزوں کی فراہمی روکنے جیسے فیصلے شامل ہیں۔
سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ میٹنگ کے دوران سی سی ایس نے حملے کی شدید مذمت کی اور سرحد پار تعلقات کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ "میٹنگ میں کئی فیصلے کیے گئے، جن میں بھارت نے پانی کا معاہدہ معطل کر دیا ہے، اٹاری کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے، پاکستانی شہریوں کو 48گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کو کہا گیا ہے اور انہیں اب  ویزا بھی نہیں ملے گا”۔سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا، "سی سی ایس نے سیکورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام فورسز کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ اس نے فیصلہ کیا کہ اس حملے کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ان کے اسپانسرز کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ تہور رانا کی حالیہ حوالگی کی طرح، ہندوستان ان لوگوں کا تعاقب کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کرے گا جنہوں نے دہشت گردانہ کارروائیوں کا ارتکاب کیا یا ممکنہ طور پر سازش کی۔”
***یہ بڑے فیصلے لیے گئے۔
••1960 کا سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل۔ 
••اٹاری واہگہ کراسنگ فوری طور پر بند ۔
••ہندوستان میں موجود ہر کسی  پاکستانی شہری کو 48 گھنٹوں کے اندر ہندوستان چھوڑنا ہوگا۔
••نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں دفاعی/ملٹری، بحری اور فضائی صلاح کاروں کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا
•••ہائی کمیشنز کے کل عملے کی تعداد موجودہ 55 سے کم کر کے 30 کر دی جائے گی۔

ٹیگ: Attari borderccsmeetingembassyIndus Water Treaty،suspendedpm

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

حالیہ خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN