اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پورے ملک میں ذات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے:جماعت اسلامی ہند کا پرزور مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
184
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیور): ملک کی منظم اور نظریاتی جماعتوں میں سے ایک جماعت اسلامی ہند نے بہار میں ذات پر مردم شماری رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پورے ملک میں ذات کی بنیاد پر مردم شماری کرائی جائے ،اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ کسی سیاسی اتحاد (انڈیا ) کے مطالبہ کی حمایت نہیں کررہی ہے پلکہ یہ اس کا اپنا موقف ہے ،وہ پہلے سے ہی اس کی شدید ضرورت محسوس کرتی رہی ہے ،جماعت اسلامی کی معمول کی ماہانہ پریس کانفرنس میں ہیٹ اسپیچ کے خلاف سخت قانون بنانے کی بھی وکالت کی گئی
نائب امیر جماعت انجینئیر محمد سلیم نے کہا کہ اسلام میں ذات پات کی کوئی بنیاد و اہمیت نہیں لیکن ہندوستان کے تناظر میں بدقسمتی سے یہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ آبادی کے لحاظ سے اقتدار میں حصہ داری کے لئے ذات پر مبنی مردم شماری کرنا ضروری ہے ہم اس کے حق میں ہیں تاکہ ملک کے کمزور،مظلوم اور دبے کچلے افرادو طبقات کوان کے حقوق مل سکیں۔
پریس کانفرنس میں موجود نائب امیر جماعت ملک معتصم خان نے لوک سبھا میں بی جے پی ممبر رمیش بدھوڑی کے ایوان میں موجود دوسرے ممبر کنوردانش کے خلاف گالیوں کے استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کو نااہل قراردینے کا مطالبہ کہا ،انہوں نے کہا کہ ہیٹ اسپیچ کے مرتکبین کو سزا دینے کے لئے مؤثر قانون بنایاجائے ۔ملک معتصم نے کہا کہ ملک کی فضا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کا زہر گھول دیا گیا جو ملک کی یکجہتی وباہمی اتحاد کے لیے بہت خطرناک ہے ۔انہوں نے خواتین کی جنسی ہراسانی کے بڑھتے واقعات پر بھی سخت تشویش ظاہر کی اورسرکار سے اس پر قابو پانے کی بات کہی ۔میڈیا سکریٹری کے کے سہیل نے کلک نیوز کے جرنلسٹوں پر کارروائی کو آزادی اظہار پر پابندی کے مترادف کہا اور میڈیا پر کنٹرول کی کوشش قرار دیا-علاوہ ازیں خواتین ریزرویشن بل اور دیگر اہم قومی امور پر بھی زعمائے جماعت نے ابنا مؤقف رکھا –

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist