اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم جماعتوں کے وفد کا راجستھان کے فساد متاثرہ کرولی کا دورہ ، متاثرین وانتظامیہ سے کی ملاقات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم جماعتوں کے وفد کا راجستھان کے فساد متاثرہ کرولی کا دورہ ، متاثرین وانتظامیہ سے کی ملاقات
229
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور ؍ کرولی :(ایجنسی)

راجستھان کے کرولی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے بعد جمعرات کو راشٹریہ مسلم تنظیموں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

راجستھان کے کرولی کے فسادسے متاثرہ علاقوں میں وفد کے ارکان نے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور لوگوں کے حالات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ وفد میں جماعت اسلامی ہند کے قومی صدر سید سعادت اللہ حسینی، جمعیت اہل حدیث کے صدر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی، جماعت اسلامی ہند کے قومی سکریٹری محمد احمد،ویلفیئر پارٹی آف انڈا کے قومی صدر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس، ال انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد ، انڈیا اگیسنٹ ہیٹ کے کنوینر واثق ندیم خاں شامل تھے ۔

بتادیں کہ کرولی میں ڈی جے بجانے اور ایک خاص برادری کے خلاف توہین آمیز نعرے لگانے پر فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ دراصل، 2 اپریل کی شام 4 بجے، تقریباً 400 بائک سوار جنہوں نے ریلی میں حصہ لیا، کلکٹریٹ سرکل سے ایک ریلی نکالی۔ تاہم مقامی انتظامیہ نے ڈی جے بجانے پر پابندی لگاتے ہوئے مشروط ریلی نکالنے کی اجازت دی تھی۔ لیکن انتظامیہ کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈی جے اور لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کیا گیا، اس دوران ایک مخصوص کمیونٹی کے خلاف قابل اعتراض نعرے بھی لگائے گئے۔

جب یہ ریلی اقلیتی اکثریتی علاقے سے گزر رہی تھی تو ریلی میں شامل لوگوں نے قابل اعتراض نعرے بازی شروع کردی۔ اس کے بعد پورے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور آپس میں پتھراؤ اور آتش زنی شروع ہو گئی۔ اس دوران آتشزنی اور توڑ پھوڑ سے دونوں کمیونٹی کی 80 سے زائد املاک کو نقصان پہنچا۔ جس کے بعد راجستھان کے کئی شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

خبر رساں اداروں کے مطابق اس تشدد میں 80 دکانیں جلا دی گئیں، جن میں سے 73 دکانیں اقلیتی برادری کی ہیں جبکہ 7 دکانیں اکثریتی برادری کی ہیں۔ فساد بھڑکانے کے 27 مقدمات درج کرکے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں زیادہ تر اقلیتی برادری سے ہے۔ پولیس نے مقامی آزاد کارپوریشن کے کونسلر مطلوب احمد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ان کی تلاش تیز کردی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN