اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انجمن طلبہ قدیم جامعتہ الفلاح دہلی یونٹ کے زیر اہتمام پروقار تقریب عید ملن

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

،08 مئی :انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح، دہلی یونٹ کی جانب سے شاہین پبلک اسکول میں گزشتہ شب عید ملن و تقریب اعزازی کا نہایت ہی پرشکوہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس بامقصد اجلاس کی صدارت ممتاز عالم دین و جامعۃ الفلاح کے ناظم مولانا محمد طاہر مدنی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر محمودعاصم فلاحی نے انجام دیے
مولانا محمد طاہر مدنی نے ‘ملک و ملت کی تعمیر میں فارغین جامعۃ الفلاح کا کردار’کے موضوع پرانتہائی جامع و پرُمغز خطاب کیا۔ اس اہم ترین پروگرام سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے مولانا موصوف نے کہا کہ اپنے ان ہونہار فارغین جامعہ کوجنہوں نے اپنی علمی لیاقت سے مختلف النوع عناوین اور زبانوں میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے اور آج مختلف شعبہ ہائے حیات میں نمایاں کارکردگی انجام دے رہے ہیں، کو اعزاز سے نوازنے کے لیے ایک محفل برپا کی ہے، لائق ستائش اور قابل تقلید عمل ہے اور اس کے لیے دہلی یونٹ کے ذمہ داروں کی جتنی ستائش کی جائے وہ کم ہے۔

مولانا موصوف نے کہا کہ جامعہ کے فارغین کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ وہ آپس میں مثبت تعلقات استوار رکھتے ہیں، منظم طریقے سے ایک دوسرے سے رابطہ رکھتے ہیں اور جامعۃ کی فلاح و بہبود کے تئیں ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔ مختلف الجہات کوششوں سے مادرعلمی کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔ مولانا محترم نے بجا طور سے کہا کہ جامعۃ الفلاح صرف ایک تعلیمی ادارہ یا مرکز یا تعلیم گاہ کا نام نہیں ہے بلکہ یہ تعلیمی تحریک ہے جس سے کئی نسلوں نے فائدہ اٹھایا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری و ساری ہے۔
جامعۃ الفلاح نے جو تعلیمی نظریہ پیش کیا اس کی گونج گزشہ 60 برسوں سے سنی جارہی ہے کیوں کہ اس کی اساس (نصاب)کتاب و سنت پر مبنی ہے۔ جدید و قدیم تعلیم کے مابین سنگم(دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج) اس کے نصاب کی دوسری اہم خصوصیت ہے۔ مولانا مدنی نےپرمسرت لہجے میں کہا کہ الحمد للہ جامعہ کے ابنائے قدیم ہمارے برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم نسواں پر جامعہ نے خاص توجہ دی ہے تاکہ ہم صالح معاشرے کی تشکیل میں اہم رول ادا کرسکیں اور اس میں بھی الحمد للہ ہمیں شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
اس سے قبل، تعارف و استقبالیہ پیش کرتے ہوئے دہلی یونٹ کے فعال سکریٹری محمد ارشاد عالم فلاحی نے کہا کہ مادر علمی کی ہمہ جہت ترقی اور جن اعلی مقاصد کے حصول کے لیے ہمارے اکابرین نے جامعۃ الفلاح کا قیام کیا تھا ان اغراض و مقاصد پر حرف بہ حرف عمل پیرا ہوتے ہوئے ابنائے قدیم کوشاں ہے۔ آج کا یہ اجلاس اس کی ایک اہم کڑی ہے اور انشاء اللہ ہماری کوششیں مسلسل اس سمت میں جاری رہیں گی۔ انہوں نے پروگرام میں شرکت کرنے والے جدید و قدیم تمام احباب کا استقبال اور خیر مقدم کیا۔
صدر یونٹ برادر رفعت کمال فلاحی نے اظہار تشکر پیش کرتے ہوئے کہا کہ انجمن طلبہ قدیم دہلی یونٹ کی کارگزاری پیش کی اور مستقبل کا لائحہ عمل سامعین کے ساتھ شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ انجمن طلبہ قدیم مادر علمی کی تعمیر و ترقی میں اپنا ہر ممکن تعاون کرتی رہے گی
اس موقع پر عاصم اکرم (ابو عدیم) فلاحى کی ترتیب کردہ کتاب ‘قرآن، سارانش ہندی ایک تعارف’ کا اجرا بھی عمل میں آیا۔
خیال رہے کہ فلاحی حضرات ملک و بیرون ملک کی مختلف یونیورسیٹیز، اسلامک بینک، ایم این سیز، سینٹرل گورنمنٹ، اسکول وکالجز، ہسپتالوں، ادارتی اداروں، کارپوریٹ انڈسٹریز سمیت صحافت کے شعبے میں اپنی گونا گوں صلاحیتوں کو تسلیم کرا رہے ہیں۔ مذکورہ اجلاس کئی سیشنوں پر محیط تھا۔ اس پروگرام کی اصل خاصیت یہ تھی کہ اس میں 34 پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ فلاحیوں کو اعزاز و اکرام سے نوازا گیا اور انہیں سینئر فلاحی حضرات کے ہاتھوں مومنٹو پیش کرکے ان کی خدمات کو سراہا گیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN