اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘آپ’ اور مسلمانوں کے رشتوں میں درار ؟ایم سی ڈی انتخابی نتائج کا ایک زاویہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
‘آپ’ اور مسلمانوں کے رشتوں میں درار ؟ایم سی ڈی انتخابی نتائج کا ایک زاویہ
156
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی (خاص رپورٹ) کیا دہلی کے مسلمان عام آدمی پارٹی سے ناراض ہیں یا ان کی کانگریس کی طرف واپسی ہورہی ہے جو ان کی پرانی پسند رہی ہے ؟۔دوسرے لفظوں میں کہا جاۓ کہ کیا دہلی کے مسلم علاقوں کے جو نتائج آۓ ہیں وہ ناراضگی کا ووٹ ہے یاردعمل کے نتیجہ میں کانگریس کے پاس گیا یا واقعی کانگریس اب ان کی پہلی پسند ہونے والی ہے؟ویسے دہلی میں مسلم ووٹ قابل ذکر ہے بھی نہیں ۔

ان کی ناراضگی یا پسند کا کوئ فرق نہیں پڑنے والا مگر نتایج پیرامیٹر ضرور ہوتے ہیں ،یہ بھی سچ ہے کہ اب کسی پارٹی کو مسلمانوں کی فکرتو بہت دور اس سے دور ہونے میں ہی عافیت محسوس کرتی ہے،خواہ کوئ ہو۔ ،بی جے پی انتخابی بیانیہ بدلنے میں کامیاب رہی ہے کہ مسلمانوں کے بغیر بھی سرکاریں بنائ جاسکتی ہیں اسی کے بعدہی مسلمان منظرنامہ سے غائب ہوتا چلا گیا ۔

پھر بھی ہار نہیں مانی اور وہ مزاحمت کررہا ہے ،اپنے وجود کے ہونے کا احساس دلانے کی کوشش کررہا ہے۔ غوروفکر کا یہ الگ موضوع ہے۔تو کیا یہ تجزیہ صحیح ہے کہ مسلمان نے کانگریس کا ہاتھ تھامنے کا فیصلہ کرلیا ہے،دہلی کے حالیہ نتائج کی بنیاد تو یہ دعویٰ کیا جانے لگا ہے مثلأ دہلی کا اوکھلا علاقہ کانگریس کا گڑھ رہا ہے لیکن عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے مسلم لیڈر کے طور پر ابھرنے کے بعد وہ یہاں کمزور نظر آنے لگی۔ دانشوروں کی پستی اوکھلا کے دو بڑے وارڈوں ذاکر نگر اور ابوالفضل انکلیو میں کانگریس نے واپسی کی۔ ابوالفضل انکلیو سے کانگریس کی اریبہ خان نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اریبہ کانگریس لیڈر محمد آصف کی بیٹی ہیں۔اسی طرح ذاکر نگر وارڈ سے نازیہ دانش نے بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس وارڈ میں امانت اللہ خان کا گھر آتا ہے۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ بی جے پی نے ابوالفضل انکلیو وارڈ سے چرن سنگھ اور ذاکر نگر سے لتا چوہان کو میدان میں اتارا تھا۔

انہوں نے کئی دوسرے مسلم اکثریتی علاقوں سے ہندو امیدوار کھڑے کئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تجربہ انہوں نے ہندو ووٹروں کو سمجھنے کے لیے کیا تھا۔ بصورت دیگر جس طرح اس نے چار مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا تھا، وہ باقی سیٹوں پر بھی مسلم امیدوار کھڑا کر سکتی تھی،راجدھانی کے دیگر مسلم اکثریتی علاقوں میں شمال مشرقی دہلی کی بات کی جائے تو چوہان بانگر ، کبیر نگر ، شاستری پارک ، مصطفی آباداور برج پوری وارڈ سے کانگریس نے فتح کا پر چم لہرایا ۔یہاں عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی ہیں ۔ حالانکہ جامع مسجد،دریا گنج کے مسلم اکثریتی علاقوں میں آپ کے امیدوار جیتے ہیں گویا مسلم ووٹر نےالگ ایک حکمت عملی کا مظاہرہ کیا ۔کل ملاکر 14مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ،ان میں 9خواتین ہیں شمال مشرقی دہلی کے بات کی جائے تو چوہان بانگر وارڈ 277، کبیر نگر وارڈ 234، شاستری پارک

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN