اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھیم جینتی منانے پر ناندیڑ میں دلت نوجوان کا بے رحمی سے قتل

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
213
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعرات یکم جون کو مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے بوندر حویلی گاؤں میں اکشے بھالےراؤ نامی ایک دلت نوجوان پر لوگوں کے ایک گروپ نے لاٹھیوں اور خنجروں سے وحشیانہ حملہ کیا۔ اکشے کے بڑے بھائی آکاش کی شکایت پر ناندیڑ دیہی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔یہ خبر دی کوئنٹ نے دی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق، جب ایک ملزم نے اکشے اور آکاش کو گروسری اسٹور پر دیکھا تو اس نے ان پر ذات پات کی گالیاں دینا شروع کر دیں اور چلا کر کہا، ’’ان دونوں کو مار دینا چاہیے، تم میں بھیم جینتی منانے کی ہمت ہے؟ دی کوئنٹ کے مطابق شکایت میں کہا گیا ہے کہ جب اکشے اور آکاش شام کو گاؤں کے ایک گروسری کی دکان پر گئے تو لوگوں کے ایک گروپ نے ذات پات کے طعنے دیتے ہوئے اکشے پر حملہ کر دیا۔ یہ لوگ ایک مراٹھا دولہے کی شادی کے جلوس کا حصہ تھے، جو مین روڈ سے گزر رہا تھا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شور مچانے اور ڈی جے میوزک پر رقص کرنے کے ساتھ ساتھ بارات میں موجود کچھ لوگ تلواریں، لاٹھیاں اور خنجر بھی لہرا رہے تھے۔
شکایت میں مزید کہا گیا ہے، اس کے بعد گروپ نے اکشے کو لاتیں مارنا شروع کر دیا اور لاٹھیوں سے مارا۔ بعد میں ان میں سے ایک نے اس پر خنجر سے بار بار حملہ کیا اور باقی نے اس کے ہاتھ پاؤں پکڑ لیے جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
بعد ازاں انہوں نے آکاش اور اس کی ماں کو بھی مارا پیٹا جو واقعہ کی خبر سن کر موقع پر پہنچے تھے۔ اسے چوٹیں بھی آئی ہیں۔
پولیس نے سیکشن 3(1)(R)، 3(1)(S) اور 3(2)(VA) اور درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل (مظالم کی روک تھام) ایکٹ کی دفعہ 143، 147 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 148، 149، 302، 307، 324، 323، 294 اور 504 اور آرمس ایکٹ کی دفعہ 4، 25 کے تحت بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist