اردو
हिन्दी
جولائی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عام آدمی پارٹی آر ایس ایس سے نکلی پارٹی ہے، ان سےہوشیار رہنے کی ضرورت: پرینکا گاندھی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عام آدمی پارٹی آر ایس ایس سے نکلی پارٹی ہے، ان سےہوشیار رہنے کی ضرورت: پرینکا گاندھی
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

پنجاب میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاست تیزی سے گرمانے لگی ہے۔ آج کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے پنجاب میں ریلی کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی پر بڑا حملہ کرتے ہوئے سیدھے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر نشانہ سادھا ہے۔ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس سے نکلی پارٹی ہے۔ آپ نے دہلی میں تعلیمی اور ہیلتھ کیئر اداروں کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ یہ صرف دکھاوا ہے۔ اس لئے عام آدمی پارٹی اور اس کے لیڈران کی سچائی کو جاننا بہت ضروری ہے۔ پرینکا گاندھی پنجاب کوٹ کپورا میں نوی سوچ نوا پنجاب ریلی کو خطاب کر رہی تھیں۔

اس کے ساتھ ہی پرینکا گاندھی نے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کے خلاف بھی حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن امریندر سنگھ کی حکومت مرکزی حکومت کے اشاروں پر چل رہی تھی۔ اس لئے پارٹی نے وزیر اعلیٰ کو بدل دیا۔ پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پنجاب میں ایک غریب اور دلت وزیر اعلیٰ کو منتخب کیا۔ انہوں ںے کہا کہ ہم نے پنجاب میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو منتخب کیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ پنجاب کی حکومت پنجاب سے چلنی چاہئے۔ اگر عام آدمی پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو وہ دہلی سے چلے گی، لیکن چرنجیت سنگھ چنی حکومت پنجاب سے چلے گی۔

اشتہار والی پارٹیوں سے محتاط رہیں

کانگریس کی اسٹار کیمپینر پرینکا گاندھی نے کہا کہ آج کل یہاں دہلی ماڈل کی بات کی جارہی ہے۔ یہ لوگ دہلی سے آئے ہیں، جو پہلے ہی ناکام ہیں۔ اس سے پہلے ایک گجرات ماڈل کی بھی بڑی چرچا تھی، وہ کس طرح سے فیل تھا، آپ لوگ جانتے ہیں۔ دہلی کی اصلیت بھی اس سے الگ نہیں ہے۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر خود کہتے ہیں کہ وہ بی جے پی سے بڑی بی جے پی ہے۔ دہلی میں آپ نے کچھ نہیں کیا۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی دونوں اشتہار والی پارٹی ہے۔ یہ صرف اشتہار پر ہوا ہوائی بات کرتے ہیں۔ اس سے لوگوں کا بھلا نہیں ہونے والا ہے۔ آپ کو ایک ایسی حکومت چاہئے جو کہ آپ کے مستقبل کی بہتری کے لئے کام کرے۔ ایسی حکومت صرف کانگریس ہی دے سکتی ہے۔

پرینکا گاندھی نے کہا، پنجاب کو ایک نئی حکومت چاہئے، وہ کانگریس ہی دے گی۔ چرنجیت سنگھ چنی اچھے کام کر رہے ہیں۔ وہ تین چار بجے رات تک کام کر رہے ہیں۔ پنجاب کی مضبوطی کے لئے چرنجیت سنگھ چنی کو ایک موقع دیں۔ انہوں نے عوام سے پوچھتے ہوئے کہا کہ آپ سو دنوں کی حکومت چاہتے ہیں یا پھر تقریر کرنے والی حکومت چاہتے ہیں۔ پرینکا گاندھی نے کہا، ’چرنجیت سنگھ چنی نے سو دن میں بہترین کام کیا ہے۔ پانی، بجلی، سیوریج، بجلی بل معاف، گئوشالہ میں بجلی معاف، پسماندہ طبقات کے بڑے پیمانے پر قرض معاف کئے۔ اب ہم خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دینا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کانگریس کو ووٹ دیجئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN