اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جرمنی کے بعد امریکہ نے کیجریوال کی گرفتاری پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:کیجریوال کیس پر جرمنی کے ردعمل اور بھارت میں مظاہروں کے آغاز کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ بھارتی اپوزیشن لیڈر اروند کیجریوال کی گرفتاری کی رپورٹس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور منصفانہ قانونی عمل کی حمایت کرتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر اور دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو مرکزی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گزشتہ جمعرات کو عام انتخابات کے اعلان کے بعد بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا۔ ان کی عام آدمی پارٹی کیجریوال کے خلاف الزامات کو مسترد کرتی رہی ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ کیا کہ ایک امریکی ترجمان نے کیس کے بارے میں ای میل کیے گئے سوال کے جواب میں کہا، ’’ہم وزیر اعلیٰ کیجریوال کے معاملے میں ایک منصفانہ، شفاف اور بروقت قانونی عمل کے منتظر ہیں۔‘‘ امریکی بیان سے قبل جب گزشتہ جمعے کو ایک پریس کانفرنس میں گرفتاری کے بارے میں پوچھا گیا تو جرمن دفتر خارجہ کے ترجمان سیباسٹین فشر نے کہا تھا کہ الزامات کا سامنا کرنے والے دیگر افراد کی طرح کیجریوال بھی منصفانہ اور غیر جانبدارانہ ٹرائل کے حقدار ہیں۔ جرمنی کے ترجمان نے کہا تھا کہ ’’ہمیں یقین ہے اور امید ہے کہ اس معاملے میں عدلیہ کی آزادی اور بنیادی جمہوری اصولوں سے متعلق معیارات بھی لاگو ہوں گے۔‘‘
جرمنی کے اس بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ برہم ہوگئی۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز جرمن سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن جارج اینزویلر کو طلب کیا اور ان کے ریمارکس پر ہندوستان کے شدید احتجاج سے آگاہ کیا۔ ہندوستان نے ایک بیان میں کہا: "ہم اس طرح کے تبصروں کو ہمارے عدالتی عمل میں مداخلت اور ہماری عدلیہ کی آزادی کو مجروح کرنے کے طور پر دیکھتے ہیں۔ اس سلسلے میں کیے گئے متعصبانہ مفروضے انتہائی نامناسب ہیں۔”
جرمنی کے ساتھ ہندوستان کی مخالفت کے بارے میں پوچھے جانے پر، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا، "ہم ہندوستانی حکومت کے ساتھ ان کی بات چیت پر تبصرہ کرنے کے لیے آپ کو جرمن وزارت خارجہ سے رجوع کرنے کو کہیں گے۔”
واشنگٹن دنیا بھر میں چین کی بڑھتی ہوئی طاقت کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میں ہندوستان کو ایک اہم اسٹریٹجک اور اقتصادی شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے۔  وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت اکثر انسانی حقوق کی تنقید کے لیے خود کو حساس ظاہر کرتی رہی ہے، اور حقوق کے علمبرداروں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ اپنے معاملات میں اس طرح کے مسائل سے بالاتر ہو کر اسٹریٹجک تحفظات کو ترجیح دیتی ہے۔
تاہم نئی دہلی اور برلن کے درمیان بھی اچھے تعلقات ہیں اور دونوں ممالک دفاعی ٹیکنالوجی سمیت اسٹریٹجک معاملات پر قریب آرہے ہیں۔ لیکن جرمنی انسانی حقوق کے معاملے پر خاموش نہیں رہتا۔ واشنگٹن میں ہندوستانی سفارت خانے نے محکمہ خارجہ کے ردعمل پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، بھارتی حکومت اور مودی کی ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی کیجریوال اور ان کی عام آدمی پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے معاملے میں کسی بھی قسم کی سیاسی مداخلت کی تردید کرتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN