اردو
हिन्दी
اگست 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیت چلڈرن ویلیج اسکول کی اسٹوڈنٹ آگریہ ساجدہ نے 98فیصد نمبرکے ساتھ کچھ بھج میں ٹاپ کیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام چلنے والا شاہ زکریا پبلک اسکول جو جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار ( کچھ گجرات ) میں واقع ہے ، اس نے ریاست میں نمایاں مقام حاصل کیاہے ، اس اسکول کی بارہویں کی طالبہ آگریہ ساجد ہ نے 98.2فی صد نمبر کے ساتھ پورے کچھ بھج خطہ میں سر فہرست مقام حاصل کیا ہے ، جب کہ اسکول کی بارہویں میں صد فی صد کامیابی درج ہوئی ہے، اس کے علاوہ دسویں کے امتحان میں اسکول کی کامیابی ۸۶ فیصد رہی ہے ۔ بارہویں میں آگریہ ساجدہ اور آگریہ فردوس نے بھی 90فی صد سے زائد نمبرات حاصل کیے ہیں۔
اس موقع پر اپنے بیان میں مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی جمعیۃ علما ء ہند نے اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والی طالبات ، اسکول انتظامیہ بالخصوص اسکول پرنسپل رحیمہ بین قریشی، مفتی انیس پرتاپ گڑھی اور اساتذہ کو مبارک باددی اور کہا کہ یہ خود جمعیۃ علماء ہند اور اس ادارہ کے بانیوں اور سرپرستوں کے لیے مسرت کا موقع ہے ۔انھوں نے کہا کہ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعدمدنی جو ادارے کے سرپرست ہیں، وہ اس کامیابی سے مسرور ہیں اور ان کی طرف سے بھی مبارکبادقبول کریں ۔
واضح ہو کہ جمعیۃ چلڈرن ولیج کچھ (انجار) میں سال 2001 میں آئے بھیانک زلزلہ کے بعد یتیم بچوں کے لیے قائم کیا گیا ، اس کا قیام مولانا سید اسعد مدنی ؒ سابق صدر جمعیۃ علماء ہند کے ہاتھوں عمل میں آیا تھا ۔یہ ادارہ زیادہ تر ایسے بچے اور بچیوں کی کفالت کرتا ہے جن کا کوئی سہار ا نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ یہاں انگلش اور گجراتی میڈیم کے بارہویں تک اسکول بھی قائم ہیں ، یہاں کے طلبہ بھارت اسکائوٹ اینڈ گائیڈ کی تربیت پاکر کئی گورنر ایوارڈحاصل کرچکے ہیں۔حال میں ہی بھارت اسکائوٹ اینڈ گائیڈ کے تحت 14؍طلبہ اور4 ؍ طالبات گورنر ایوارڈ کے لئےمنتخب ہوئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist