اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو نفسیاتی، فوجی اور انٹیلی جنس شکست دی:خالد مشعل

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے آج جمعہ کی شام کہا ہے کہ صہیونی قابض اسرائیل کو طوفان الاقصیٰ کی طرف سے جو کاری ضرب لگی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔   انہوں نے کہا کہ سات اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے طوفان الاقصیٰ معرکے میں القدس کو اسرائیل میں ضم کرنے، غرب اردن میں یہودی آباد کاری اور مسئلہ فلسطین کو ختم کرنے کی سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا۔     خالد مشعل نے انٹرنیشنل اسلامک فورم فار پارلیمینٹیرینز کے زیر اہتمام ایک کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران مزید کہا کہ اسرائیل کی جیلوں میں 5000 ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کی مشکلات، 17 سال کے غزہ کے محاصرے کے بعد غزہ کی عوام کو سسک سسک کر مرنے پر مجبور کردیا گیا تھا۔ فلسطینی قوم کے نصب العین کو ختم کرنے کی سازش کی جا رہی تھی اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کا دائرہ بڑھا کر فلسطینی تحریک آزادی کو دبانے کا منصوبہ تیار کیا گیا تھا۔   انہوں نے غزہ پر جنگوں سے لے کر فلسطین کی آزادی کے لیے طویل جدو جہد  اور طوفان الاقصیٰ معرکہ جیسا ایک بڑا قدم اٹھانے کے لیے مزاحمتی کام کی ترقی پر زور دیا۔   انہوں نے زور دے کر کہا کہ غزہ پر حملہ آور زمینی افواج کا مقابلہ کرنے کے لیے قسام کے ایلیٹ۔ جنگجوؤں کی متاثر کن کارکردگی ان کے خلوص ایمان اور قرآن کی پابندی کے علاوہ تربیت کے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔   انہوں نے مزید کہا کہ عرب قیادت صہیونی جارحیت کے سامنے بے بس دکھائی دیتی ہے، عرب اقدام سے لے کر آخری سربراہی اجلاس تک کوئی موثر اور ٹھوس فیصلہ نہیں کیا جا سکا ہے۔   خالد مشعل نے کہا کہ "اگر الجزائر، افغانستان اور ویت نامی غاصب طاقوتوں کے سامنے جھک جاتے تو وہ کبھی آزاد نہ ہوتے۔ ہم سے ہتھیار پھینکنے کا کہنے والے ان ملکوں کو دیکھیں جہاں بڑی بڑی استعماری طاقتوں کو شکست فاش اٹھانا پڑی۔   انہوں نے نشاندہی کی کہ "طوفان الاقصیٰ نے قابض دشمن کو نفسیاتی، فوجی اور انٹیلی جنس شکست دی، اور یہ شکست انشاء اللہ جلد مکمل ہو گی۔”   انہوں نے کہا کہ 7 اکتوبر نے ثابت کر دیا کہ دہشت گرد صیہونی قابض دشمن کو شکست دی جا سکتی ہے اور اس نے مسئلہ فلسطین کے انصاف کے بارے میں دنیا بھر میں بیداری پیدا کی۔   انہوں نے کہا کہ اسرائیل نےہمارے پیارے غزہ کی پٹی میں اسکولوں، ہسپتالوں، مساجد، گرجا گھروں اور بنیادی انسانی ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔   انہوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ جس طرح مغربی ممالک صیہونی قابض ریاست کی حمایت کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں عرب اور اسلامی قوم مزاحمت کے گرد متحد کیوں نہیں ہو جاتے؟   حماس کے بیرون ملک سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ "صیہونی جارحیت کے 49 سال بعد مزاحمت فعال ہے۔ مجاھدین اور اور کچھ رہ نماوں کی شہادتوں کے باوجود لیکن ہماری سرنگیں، گولہ بارود اور ہتھیار اب بھی محفوظ ہیں۔ ہم اب بھی تدبیریں کرنے کے قابل ہیں۔ میزائل داغتے اور حملہ آور ٹینکوں کو نشانہ بناتے ہیں”۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN