اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

القسام بریگیڈز کا 136 اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعوی، ویڈیو جاری کی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
164
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ القسام نے 136 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا ہے۔ یہ وہ فوجی گاڑیاں ہیں جنہیں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے لیے استعمال کیا تھا
القسام بریگیڈز کے ترجمان نے مزید کہا کہ "ہم اسرائیلی افواج پر حملہ کرتے ہیں، گاڑیوں کو تباہ کرتے ہیں، جس سے ہلاکتیں ہوتی اور زخمی ہوتے ہیں، جب کہ اسنائپر ہتھیار قابض فوجیوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں اور توپ خانے کے ہتھیار قلعوں کو تباہ کرتے ہیں”۔
انہوں نے کہا کہ القسام غزہ پر اسرائیلی جنگ کے 33 دنوں کے بعد بھی لڑائی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس قابض دشمن کو مغربی کنارے، غزہ اور یروشلم اور تمام محاذوں پرآنے والے دنوں میں لڑائی کی خوش خبری دیتے ہیں۔
تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کل منگل کو غزہ کی پٹی کے کچھ حصوں میں گھسنے والی متعدد اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔
القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے غزہ میں الشاطی کیمپ اور بیت حانون کے مضافات میں 15 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔
قبل ازیں القسام بریگیڈز نے کہا تھا کہ انہوں نے "الیاسین 105” گولوں سے الشاطی کیمپ (غزہ شہر کے مغرب) کے مضافات میں 3 اسرائیلی ٹینک، ایک فوجی کیریئر اور ایک بلڈوزر کو تباہ کر دیا ہے۔
بعد میں ایک بیان میں اس نے کہا کہ اس نے الشاطی کیمپ کے مضافات میں دو اسرائیلی ٹینکوں کو دو "الیاسین 105” گولوں سے تباہ کر دیا۔بریگیڈز نے پیر کو اعلان کیا کہ 48 گھنٹوں کے اندر 27 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو جزوی یا مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ آج الشاطی کیمپ کے مضافات میں فلسطینی دھڑوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ایک عینی شاہد نے عرب ورلڈ نیوز ایجنسی کو بتایا کہ "فلسطینی مسلح گروپ کمک کے ساتھ الشاطی کیمپ پہنچے تاکہ علاقے میں اسرائیلی دراندازی کا مقابلہ کیا جا سکے”۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist