اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تمام ہندو خواتین چار چار بچے پیدا کریں، دو ملک کو دیں: سادھوی رتمبھرا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تمام ہندو خواتین چار چار بچے پیدا کریں، دو ملک کو دیں: سادھوی رتمبھرا
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

ہندوتوادی رہنما سادھوی رتمبھرا نے ملک کی تمام ہندو خواتین سے چار چار بچے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ان بچوں میں سے دو کو قوم کے لیے وقف کر دینا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان جلد ہی ‘ہندو راشٹر’ بن جائے گا۔دہلی کے جہانگیر پوری میں 16 اپریل کو ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ہنومان جینتی شوبھا یاترا پر ‘حملہ’ کرنے والے ملک کی ترقی سے جل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا، دہلی میں جلوس پر حملہ کرنے والوں کو ہندوستان کی ترقی سے جلن ہوتی ہے۔ ہندو اپنے مذہبی جلوسوں پر حملوں سے مشتعل ہیں اور مسلمانوں کو سمجھنا چاہیے کہ یہ ٹھیک نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ سیاسی دہشت گردی کے ذریعے ہندو سماج کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں مٹی میں ملا دیا جائے گا۔

رتمبھرا نے اتوار کو کانپور کے نرالا نگر ریلوے کیمپس میں منعقد رام مہوتسو پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، آپ نے تودو بچے پیدا کیے ہیں نا، ہم دوہمارے دو … میں ہندو سماج کے بھائیوں سے درخواست کرتی ہوں کہ، دو نہیں، چار بچوں کو جنم دیجیے۔ دو بچے قوم کے لیے وقف کیجیے۔وہاں موجود ہجوم کی طرف سے ‘جئے شری رام’ کے نعرے کے درمیان، رتمبھرا نے کہا، وہ دونوں (بچے) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سیوک بنیں گے۔انہوں نے کہا، شری رام جنم بھومی پر ایک مندر بنایا جا رہا ہے اور ہمیں ذرے ذرے کو، ہر شخص کو رام سے سرشار بنانا ہے۔بعد میں سادھوی رتمبھرا نے اپنے بیان کے حق میں دلیل دیتے ہوئے کہا، اگر آپ ہندوستان کے ماضی کو دیکھوگے تو تمام بچے ملک کے لیے خود کو وقف کر دیتے تھے۔ ان کے والدین کو بھی زیادہ پریشانی نہیں ہوتی تھی، کیونکہ ان کی روایت کو آگے بڑھانے کے لیے اور بھی بچے ہوتے تھے، لیکن اب ان کا حال یہ ہے کہ وہ اہل بھی ہیں، پڑھا بھی سکتے ہیں، پھر بھی اولاد کو جنم نہیں دینا چاہتے۔

انہوں نے کہا، ملک کو بھی کچھ ایسے لوگوں کی ضرورت ہے۔ آپ دیکھو کہ سنگھ کے کتنے لاکھ پرچارک نکلے۔ آج سے 30-35 سال پہلے، جن میں سے آج ملک کے وزیر اعظم بھی ہیں، جنہوں نے ملک کے لیے اپنا تن من، ایک ایک پل ملک کے لیے وقف کر رکھا ہے… تو آنے والے وقتوں میں بھی یہ دھرتی بنجر نہیں ہونی چاہیے۔ ان کے بچے اس ملک کو سمجھیں۔ ہمارے ملک کی یہی روایت رہی ہے۔ میں اس کی یاد دلا رہی تھی۔انہوں نے ہندوستان کے جلد ہی ‘ہندو راشٹر’ بننے کی بات کہی۔ رتمبھرا نے ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی وکالت کی اور کہا، ملک میں یکساں ضابطہ اخلاق نافذ ہونا چاہیے۔ ملک میں آبادی کا عدم توازن رہا تو قوم کا مستقبل اچھا نہیں ہو گا۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا انہوں نے والدین سے اپنے بچوں کو سنگھ کے لیے وقف کرنے کے لیے کہا تھا، انھوں نے کہا، ہاں، میں نے ان سے کہا تھا کہ وہ اپنے دونوں بچوں کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے لیے وقف کریں، وشو ہندو پریشد کا کارکن بنائیں، اسے ملک کے لیے وقف کریں۔رتمبھرا کا تعلق رام مندر تحریک سے رہا ہے اور انہوں نے وشو ہندو پریشد کی خواتین کی شاخ درگا واہنی بھی بنائی تھی۔

اس سے قبل 17 اپریل کوشدت پسند ہندوتوا لیڈریتی نرسنہانند کی ایک تنظیم کے زیر اہتمام دھرم سنسد میں شامل لوگوں نے ہندوستان کو اسلامی اسٹیٹ بننے سے بچانے کے لیے ہندوؤں سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کی تھی۔ہماچل پردیش کے اونا ضلع میں ‘اکھل بھارتیہ سنت پریشد’ کے زیر اہتمام اس سہ روزہ ‘دھرم سنسد’ میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ مسلمان منصوبہ بند طریقے سے بچے پیدا کرکے اپنی آبادی بڑھا رہے ہیں۔ ۔ اسی لیے تنظیم نے ہندوؤں سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کو اسلامی اسٹیٹ بننے سے روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں۔تنظیم کے ریاستی انچارج ستیہ دیوانند نے کہا، ملک میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی ہندوؤں کے زوال کا اشارہ دیتی ہے… ہندوؤں کو اپنے خاندانوں کو مضبوط کرنا چاہیے، انہیں اپنے خاندان کی حفاظت، انسانیت اور سناتن دھرم کے لیے زیادہ سے زیادہ بچوں کو جنم دینا چاہیے۔

پروگرام میں شامل نرسنہانند نے کہا تھا کہ الت یہ ہے کہ درگا اشٹمی کے دن ملک بھر میں نکلنے والے جلوسوں پر پتھراؤ اور حملے شروع ہو گئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہندو سماج کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ دعویٰ کیا کہ مسلمان منصوبہ بند طریقے سے بچے پیداکرکے اپنی آبادی بڑھا رہے ہیں۔واضح ہو کہ گزشتہ سال ہری دوار میں منعقد دھرم سنسد میں مسلمانوں کے قتل عام کی اپیل کرنے کے معاملے میں میں ضمانت پر باہر آئے مہنت یتی نرسنہانند بھی اس ماہ متھرا میں ہندوؤں سے آنے والی دہائیوں میں ملک کو ‘ہندو لیس’ ہونے سے روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN