اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کے وزیر پر کھلے عام دھمکی دینے کا الزام، ایس پی نے لگائے الزامات کی جھڑی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی کے وزیر پر کھلے عام دھمکی دینے کا الزام، ایس پی نے لگائے الزامات کی جھڑی
163
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

یوپی الیکشن : 3 بجے تک 46.28 فیصد ووٹنگ

اتر پردیش میں پانچویں مرحلے میں امیٹھی، رائے بریلی، سلطان پور، چترکوٹ، پرتاپ گڑھ، کوشامبی، پریاگ راج، بارہ بنکی، ایودھیا، بہرائچ، شراوستی اور گونڈا میں پولنگ جاری ہے۔3 بجے تک 46.28فیصد ووٹنگ ہوچکی ہے ۔ وہیں کنڈا میں ایس پی امیدوار گلشن یادو پر حملہ ہوا ہے۔ ان کی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔ پتھراؤ اور فائرنگ بھی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ایس پی نے الزام لگایا ہے کہ گونڈہ میں ایس ڈی ایم تراب گنج میں گھر میں گھس کر بی جے پی کو ووٹ دینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔

ایس پی نے الزام لگایا ہے کہ کوشامبی کے چائل اسمبلی حلقہ 253 کے بوتھ نمبر 268 پر پریزائیڈنگ افسر ووٹروں کو بی جے پی کا ایجنٹ بن کر بی جے پی کے حق میں ووٹروں کو ووٹ کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں ۔ سماج وادی پارٹی الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

ایس پی امیدوار پر حملے کی الیکشن کمیشن سے شکایت

پرتاپ گڑھ کے کنڈا میں ایس پی امیدوار پر حملے کی شکایت کرنے ایس پی کے ریاستی صدر نریش اتم پٹیل اور راجندر چودھری الیکشن کمیشن پہنچے۔ اس معاملے میں الیکشن کمیشن کو تحریری شکایت کی گئی ہے۔ اس حملے کا الزام جن ستہ دل کے حامیوں پر لگایا گیا ہے۔ایس پی امیدوار کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کاالزام لگایا ہے ۔ کنڈہ اسمبلی کے پہاڑ پور میں یہ واقعہ پیش آیاہے ۔

بی جے پی کارکنوں پر ووٹروں کو دھمکیاں دینے کا الزام

سماج وادی پارٹی نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئےلکھاکہ پرتاپ گڑھ کی پٹی اسمبلی حلقہ 249 کے بوتھ نمبر 396 اور 387پر بی جے پی والے ووٹروں کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے ہیں ۔ بارہ بنکی ضلع کی دریا آباد اسمبلی حلقہ 370 کے قصبہ اچولی میں بی جے پی حمایت یافتہ گرام پردھان گاؤں میں گھس کر خواتین ووٹروں کو دھمکی دے رہے ہیں اوربی جے پی کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لیے دباؤ بنا رہے ہیں الیکشن کمیشن نوٹس لے۔

ملازمین سے مار پیٹ کا الزام

امیٹھی ودھان سبھا-186 بوتھ نمبر 211,212، 213 دھوراہ میں ملازمین کے ساتھ مار پیٹ کی جارہی ہے ۔ ووٹروں کو دھمکی دی جارہی ہے ۔ ایس پی نے ٹویٹ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

سماج وادی پارٹی نے ٹویٹ کرکے شکایت کی ہے کہ پریاگ راج ضلع کے الٰہ آباد ویسٹ ودھان سبھا-261 پر بی جے پی امیدوار سدھارتھ ناتھ سنگھ کھلے عام ایس پی کارکنوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، ایس پی امیدوار کا بستہ چھینا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ فوری طور پر معاملہ درج کیا جائے۔

ای وی ایم کی خرابی کی وجہ سے ووٹنگ متاثر

سلطان پور کے کادی پور ودھان سبھا 191 کےبوتھ نمبر 01 پر تقریباً ایک گھنٹہ تک ای وی ایم خراب رہی ۔ بارہ بنکی کی دریا آباد اسمبلی حلقہ 270کے بوتھ نمبر 259 پر ای وی ایم مشین خراب ہونے سےووٹنگ میں رکاوٹ پیداہوئی۔ ایس پی نے شکایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN