اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عالمی خوشحالی رپورٹ: ہندوستان 143 ممالک میں 126 ویں نمبر پر؛ پاکستان، عراق اور فلسطین سے بھی پیچھے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: عالمی خوشحالی رپورٹ 2024 میں ہندوستان 143 ممالک میں 126 ویں نمبر پر ہے ۔ اس عالمی خوشحالی انڈیکس کو اقوام متحدہ کے خوشی کے عالمی دن کے موقع پر بدھ (20 مارچ) کو جاری کیا گیا تھا۔
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، یہ رپورٹ گیلپ، آکسفورڈ ویل بیئنگ ریسرچ سینٹر، یو این سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ سولویشنز نیٹ ورک اور ڈبلیو ایچ آر کے ایڈیٹوریل بورڈ کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں خوشحالی کی سطح پاکستان، لیبیا، عراق، فلسطین اور نائجر سے بھی کم ہے۔
فن لینڈ مسلسل ساتویں سال دنیا کے سب سے خوشحال ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ ٹاپ ٹین میں شامل دیگر ممالک ڈنمارک، آئس لینڈ، سویڈن، اسرائیل، نیدرلینڈز، ناروے، لکسمبرگ، سوئٹزرلینڈ اور آسٹریلیا ہیں۔ افغانستان فہرست میں سب سے نیچے ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں طویل عمر زندگی کے اطمینان سے متعلق ہے، جو ان دعوؤں کی تردید کرتا ہے کہ عمر اور اطمینان بخش زندگی کے درمیان مثبت تعلق صرف زیادہ آمدنی والے ممالک میں موجود ہہے
رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں اوسطاً سن رسیدہ  مرد سن رسیدہ خواتین کے مقابلے زندگی سے زیادہ مطمئن ہیں، ‘لیکن جب دیگر تمام پیرامیٹرز کو مدنظر رکھا جائے تو بزرگ خواتین، بزرگ مردوں کے مقابلے زندگی سے زیادہ مطمئن ہیں۔’اس تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ہندوستان میں ثانوی یا اعلیٰ تعلیم کے حامل بزرگ اشخاص اور اعلیٰ ذات کے لوگ، رسمی تعلیم نہ رکھنے والوں اور درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے لوگوں کے مقابلے زندگی سے زیادہ مطمئن ہیں۔
پی ٹی آئی کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا، ‘ہندوستان کی بزرگ آبادی تعداد کے لحاظ سے چین کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، جس میں 60 سال یا اس سے زیادہ عمر کے 14 کروڑ ہندوستانی شامل ہیں۔ چین میں یہ تعداد 25 کروڑ ہے۔ مزید برآں، 60 سال اور اس سے زیادہ عمر کے ہندوستانیوں کی اوسط شرح نمو ملک کی مجموعی آبادی میں اضافے کی شرح سے تین گنا زیادہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN