اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ غزہ پر بمباری میں شریک،غزہ جنگ کے خلاف اسرائیلی ایمبسی کے سامنے فوجی پائلٹ کی خود سوزی ٹھوس ثبوت

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل کی طرف سے غزہ میں بمباری کا مزید حصہ بننے سے انکاری امریکی فضائیہ کے حاضر ڈیوٹی ‘ائیر مین’ نے احتجاجاً اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود سوزی کرلی۔ خود سوزی کرنے والے نے جاتے جاتے بتایا ہے کہ ‘میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا مزید حصہ نہیں بن سکتا۔’
کیا امریکی فضائیہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں براہ راست بھی شریک ہے ؟ اس امریکی ائیر مین کا احتجاجاً خود سوزی کرنا محض ایک احتجاج ہے یا ایک گواہی بھی؟ نیز کیا امریکی فضائی براہ راست غزہ پر بمباری میں شریک رہی ہے یا اب شریک نہیں ہے؟
کیا اس امریکی فوجی اہلکار کی خود سوزی جوبائیڈن انتظامیہ کی غزہ پالیسی اور جو بائیڈن کی انتخابی مہم کو بھی متاثر کر سکتی ہی؟ خود سوزی کرنے والے امریکہ فضائیہ کے اہلکار نے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے بارے میں کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
25 سالہ امریکی ائیرمین ایرون بش نیل نے خود سوزی واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے سامنے جا کر کی ہے۔ وہ ٹیکساس کا رہنے والا تھا ۔جو خود سوزی کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ میٹرو پولیٹن پولیس نے پیر کے روز اس کی موت کی تصدیق بھی کر دی ہے۔
خود سوزی کرنے والے امریکی فضائیہ کے ائیرمین نے اتوار کے روز خود سوزی کی تھی۔ یہ اتوار کے دن ایک بجے دوپہر کا وقت تھا۔ جب اس فلسطینیوں کی نسل کشی سے دلبرداشتہ امریکی فوجی نے سفارت خانے کے باہر پہلے لائیو سٹریمنگ کی اور پھر اپنا موبائیل فون نیچے رکھتے ہوئے خود کو آگ لگا لی۔ یہ بات اس بارے میں حالات سے آگاہ ایک فرد نے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کو بتایا ہے۔
بعد ازاں قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے بھی اس امریکی فوجی کی خود سوزی سے پہلے لائیو سٹریمنگ کی تصدیق کی ہے۔ تحقیقات کرنےوالوں کے مطابق اس نے ایک ہی بات کی ‘ اب میں نسل کشی میں ملوث نہیں ہو ںگا۔’ اس خود سوزی کے بعد اس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا کے اس پلیٹ فارم نے ہٹا دیا ، مگرقانون نافذ کرنے والے حکام نے اس ویڈیو کی کاپی حاصل کرلی ہے۔
تحقیقات سے متعلق ایک ذمہ دار نے کہا وہ اس معاملے کا بر سر عام ذکر کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ تاہم پیر کے روز امریکی ائیر فورس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس شخص نے ایک روز پہلے خود سوزی کی کوشش کی اور رات کے وقت وہ چل بسا ۔ یہ بیان جاری کر کے اس کے فضائیہ کے اہلکار ہونے کو تسلیم کر لیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN