اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ نے کہا، جنگ کا اگلا مرحلہ حماس لیڈروں کا صفایا، اسرائیل کی پیٹھ تھپتھپائی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جنگ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا اگلا مرحلہ ہو گا جس میں امکانی طور پر حماس کی قیادت کو ٹارگٹ کر کے حملے کیا جائیں گے۔
جیک سلیوان جمعہ کے روز تل ابیب میں تھے۔ غزہ میں امریکی حمایت سے جاری اسرائیلی جنگ کے اہم مرحلے پراسرائیلی قیادت اور فوجی حکام کے ساتھ مشاورت کے لیے آئے ہیں۔اس سے قبل بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، حماس رہنما یحییٰ سنوار کے دن "گنے جا چکے ہیں”۔اس کے ہاتھوں پر امریکی خون ہے۔ 7 اکتوبر کو 38 امریکی ہلاک ہو گئے اور وہ بدستور متعدد امریکیوں کو یرغمال بنائے ہوئے ہے۔”
واضح ہو کہ جیک سلوان غزہ جنگ کے ایسے مرحلے پر اسرائیلی میں ہیں جب 19000 سے زائد فلسطینی شہید کیے گئے ہیں، جن میں زیادہ تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔ اس وجہ اسرائیل کوعالمی سطح پر بڑھنے والے دباؤ کا سامنا ہے۔
تاہم سلیوان نے یہ نہیں بتایا ہے کہ حماس قیادت کے خلاف انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر ہونے والے ٹارگٹڈ حملوں میں امریکی ڈرونز کا بھی کوئی کردار ہو گا یہ نہیں۔ کیا یہ حملے صرف غزہ کے اندر تک ہوں گے یا بیرون ملک موجود حماس رہنماوں کو بھی ٹارگٹ کیا جائے گا۔
جیک سلیوان نے کہا اسرائیلی ہدف حاصل کرنے کے لیے جنگ کئی ماہ بھی چل سکتی ہے۔ اس لیے جنگ کو مختلف مرحلوں میں رکھا جائے گا۔ جس میں زمین پر شدید بمباری بھی شامل ہے۔
ایک سوال کے جواب میں امریکی سلامتی کے مشیر نے کہا ، حالات اور وقت بلاشبہ باہمی تبادلہ خیال کے لیے اہم ہو سکتا ہے، اس لیے میری وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے، اسرائیلی فوجی حکام اور وزیر دفاع کے ساتھ بھی ملا ہوں۔
جیک سلیوان نے اس بارے میں جواب دینے سے منع کر دیا کہ آیا امریکہ شہری ہلاکتوں میں کمی نہ ہونے کی وجہ سے اسرائیل کی امداد کو روک سکتا ہے ؟ البتہ انہوں نے کہا ‘ اتفاق رائے پر پہنچنے کا بہترین طریقہ بند کمروں کے اندر تبادلہ خیال ہوتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN