اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ایران دباؤ میں نہیں آئے گا : پزشکیان

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران: ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکہ کو اس حقیقت کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران دباؤ میں ہر گز نہیں آئے گا۔ ان کا یہ بیان ہفتے کے روز ایرانی روزنامہ ’تہران ٹائمز‘ میں شائع ہوا ہے۔
پزشکیان نے باور کرایا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’امریکہ کو حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے، اسے ہمیشہ کے لیے یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ایران کسی طور دباؤ میں نہیں آئے گا اور ایران کے دفاعی نظریے میں جوہری ہتھیار شامل نہیں۔‘‘
ایران کا صدر منتخب ہونے والے 69 سالہ ہارٹ سرجن مسعود پزشکیان نے عملی خارجہ پالیسی مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ بڑی قوتوں کے ساتھ اس وقت رکے ہوئے مذاکرات کے حوالے سے کشیدگی کم کریں گے تاکہ 2015 کے جوہری معاہدے کو پھر سے زندہ کیا جا سکے۔
واضح رہے کہ ایرانیوں کی اکثریت اس بات پر شکوک رکھتی ہے کہ پزشکیان اپنی انتخابی مہم کے وعدے پورے کر سکیں گے کیوں کہ ایران میں اعلیٰ ترین اختیار صدر نہیں بلکہ سپرم لیڈر علی خامنہ ای کے پاس ہے۔
پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا، ’’چین اور روس مشکل وقتوں میں مسلسل ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔ ہم اس دوستی کو انتہائی گراں قدر سمجھتے ہیں۔‘‘انہوں نے مزید کہا، ’’ایران کے لیے روس ایک تزویراتی حلیف اور اہم پڑوسی ہے۔ میری انتظامیہ دونوں ملکوں کے بیچ تعاون کو بڑھانے اور وسیع کرنے پر کاربند رہے گی۔ تہران حکومت یوکرین میں تنازع کے خاتمے کے لیے حالیہ منصوبوں کی بھرپور طریقے سے حمایت کرے گی۔‘‘مسعود پزشکیان کے مطابق، ’’ایرانی عوام نے انہیں ایک قوی مینڈیٹ دیا ہے تاکہ بین الاقوامی میدان میں بھرپور تعمیری شرکت ہو سکے۔ ساتھ ہی خطے اور عالمی سطح پر ہمارے حقوق، عزت نفس اور کردار کو یقینی بنایا جا سکے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist