اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ کا منافقانہ رویہ،تل ابیب پر حزب اللہ کے راکٹ حملے پر گہری تشویش  ظاہر کی

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
106
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ  کا منافقانہ رویہ ایک بار پھر سامنے آیا وہ اسرائیل کا حق دفاع تو تسلیم کرتا ہے مگر دوسرے فریق کو نہیں دینا چاہتا ۔اس نے حزب اللہ کے تل ابیب پر میزائل داغنے پرتشویش ظاہر کی مگر اسرائیل نے بمباری کرکے سیکڑوں لبنانی شہری مار دئے اس پر خاموش رہا
اس نے بدھ کے روز کہا کہ لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل میں تل ابیب پر میزائل داغنا "سخت تشویشناک” ہے لیکن یہ کہ "ہمہ گیر جنگ” سے بچنے کے لیے سفارتی راستہ باقی ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے سی این این کو بتایا، "یہ یقیناً اسرائیلیوں کے لیے بلکہ ہمارے لیے بھی گہری تشویش کا باعث ہے۔ تناؤ کو کم کرنے اور ہمہ گیر جنگ کو روکنے کے لیے سفارتی حل کے لیے بدستور وقت اور جگہ باقی ہے۔”
این بی سی چینل کے "ٹوڈے شو” میں الگ سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے بھی غزہ تنازعے کے سفارتی حل پر زور دیا۔بلنکن نے کہا، "اسرائیل کے پاس ایک حقیقی اور جائز مسئلہ ہے کیونکہ سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل کے جنوب میں ہولناک حملہ کیا۔ لبنان سے حزب اللہ ساتھ شامل ہو گئی اور اسرائیل میں راکٹ داغنا شروع کر دیئے۔”
انہوں نے مزید کہا، "ہر کوئی چاہتا ہے کہ ایک محفوظ ماحول ہو جس میں لوگ بآسانی گھروں کو واپس جا سکیں، بچے دوبارہ سکول جا سکیں۔۔ اس کا بہترین طریقہ جنگ کے ذریعے نہیں، کشیدگی کے ذریعے نہیں بلکہ یہ ایک سفارتی معاہدے کے ذریعے ہوگا۔”
حماس اور اسرائیل کے درمیان تعطل کا شکار جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کرتے ہوئے بلنکن نے کہا: "ہمارے پاس ایک کاغذ کا ٹکڑا، ایک معاہدہ ہے۔ اس کے 18 پیراگراف ہیں جن میں سے 15 پر حماس اور اسرائیل کے درمیان اتفاق ہو چکا ہے۔ لیکن گذشتہ چند ہفتوں میں جو کچھ ہوا، وہ یہ ہے کہ حماس مذاکرات کی میز پر موجود نہیں ہے، وہ باقی حل طلب مسائل پر مذاکرات میں شامل ہونے کو تیار نہیں ہے۔”کربی نے کہا، حماس کے رہنما یحییٰ السنوار "اس وقت جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ وہ چھپے ہوئے ہیں۔۔ ایک سرنگ میں جہاں حماس نے انہیں گھیرا ہوا ہے۔”ہنیہ کے قتل سے پہلے اسرائیل کی جانب سے وارننگ کی کمی کے بارے میں سوال پر بلنکن نے کہا: "یہ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے کہ کسی کے اقدام سے حیران نہ ہوں۔ یقیناً یہ بہتر ہوتا ہے۔”
حزب اللہ کے پیجرز اور دو طرفہ واکی ٹاکی آلات میں گذشتہ ہفتے کے مہلک دھماکے جنہیں اسرائیل سے منسوب کیا گیا، ان پر بھی بلنکن سے استفسار کیا گیا۔ انہوں نے کہا، "یہ وہ چیز ہے جسے ہم دیکھ رہے ہیں۔” انہوں نے اس معاملے میں امریکہ کے ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

22 جون
خبریں

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

22 جون
خبریں

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

22 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

جون 22, 2025

حالیہ خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN