اردو
हिन्दी
مئی 14, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امت شاہ نے جھگی بستی والوں کو دہلی کا نجات دہندہ بتایا کہا،5فروری مصیبت سے آزادی کا دن

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی,11جنوری:مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سینئیر لیڈرامت شاہ نے انتخابی مہم کے دوران  سنیچر کو دہلی میں جھگی بستی پردھان سمیلن   سے خطاب کیا۔  عام آدمی پارٹی کی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے امت شاہ نے کہا، ‘دہلی کو ‘آپ دا’  (مصیبت )سے آزاد کرنے کا وقت آگیا ہے۔  5 فروری آپدا  آزادی کا دن ہے۔  انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا منشور پتھر کی لکیر  ہے۔
امت شاہ نے کہا، ‘دہلی کو ‘آپ-دا’ سے آزاد کرانا جھگی بستی والوں  کی ذمہ داری ہے۔  ہم نے آپ کی تمام ضروریات کی فہرست بنائی ہے اور اسے بی جے پی صدر جے پی نڈا اور پی ایم مودی کو پیش کر دیا ہے۔  جیتتے ہی ہم آپ کے تمام مسائل حل کر دیں گے۔واضح رہے جھگی بستی والے عام آدمی پارٹی کے کورووٹر ہیں اور بی جے پی نے ان ووٹوں کو ٹارگٹ پر لیا ہے . انہوں نے کہا، ‘ہمارے  انتخابی منشور میں آپ کی تمام ضروریات ہوں گی اور یہ AAP کے منشور کی طرح نہیں ہوگا اور اس سے پوچھا جائے گا،جواب طلب کیا جاسکے گا۔  آپ دہلی کے نجات دہندہ ہوسکتے ہیں۔  5 فروری ‘آپ دا’ سے آزادی کا دن ہے۔

ٹیگ: Amit ShahBJPfreedomfrom troubleJhagi BastiNew Delhi

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

14 مئی
خبریں

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

14 مئی
خبریں

اسرائیل کو سعودی عرب تسلیم کرلے، یہ میری عزت افزائی ہوگی:ٹرمپ کی خواہش یا دباو

14 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

آئی پی ایس افسر نورالہدی وقف قانون کے خلاف احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفیٰ

اپریل 18, 2025

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف’ملک  میں اب تک کا  سب سے بڑا احتجاج’ارگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ

اپریل 17, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اردو ایلین نہیں،ہندوستان میں پیدا ہونے والی اردو کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا: سپریم کورٹ کا تاریخی  فیصلہ

اپریل 16, 2025

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

اسرائیل کو سعودی عرب تسلیم کرلے، یہ میری عزت افزائی ہوگی:ٹرمپ کی خواہش یا دباو

مئی 14, 2025

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

مئی 14, 2025

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

مئی 14, 2025

اسرائیل کو سعودی عرب تسلیم کرلے، یہ میری عزت افزائی ہوگی:ٹرمپ کی خواہش یا دباو

مئی 14, 2025

حالیہ خبریں

مئی 14, 2025

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

مئی 14, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN