اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امروہہ :کنور دانش کا  راستہ روک سکتا ہے ہاتھی، مسلم ووٹوں کی تقسیم کا اندیشہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
144
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

روزنامہ خبریں کی امروہہ سے گراؤنڈ رپورٹ
دھوپ کی شدت کے ساتھ انتخابی مہم میں بھی بلا کی گرمی آتی جارہی ہے ۔پہلے مرحلہ میں ووٹر کی سرد مہری نے حکمران بی جے پی کی چولیں ہلا دی ہیں اور وہ اپنے اکلوتے قائد کی گرما گرم ہیٹ اسپیچ کے ساتھ پرانے فرقہ وارانہ ایجنڈے پر لوٹ آئی ہے پی ایم کے نشانے پر مسلمان آگئے ہیں بانسواڑہ سے علی گڑھ تک مسلمان پر مشق ستم کی آنچ لگاتار تیز ہورہی  ہے حالانکہ انہوں  نے امروہہ کو بخش دیا  اور محمد شامی کی باتیں کرکے امروہہ والوں کا دل جیتنے کی کوشش کی جیسے ہی لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم زور پکڑتی جارہی ہے، مغربی اتر پردیش کےا امروہہ حلقہ سیاسی لیڈروں کا اکھاڑہ بن گیا یہاں راہل،اکھلیش نے مشترکہ ریلی کی ،پی ایم آئے
وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی تک ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو یہ ایک سیٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے
امروہہ میں مسلم ووٹر 39.03فیصد ہے جبکہ ایس سی 17.8فیصد ہے 2019میں کنور دانش بی ایس پی کے ٹکٹ پر بی جے پی کے کنور سنگھ تنور سے 63ہزار ووٹوں کے مارجن سے جیتے تھے ۔ان کومایاوتی نے پارٹی سے نکال دیا  تو وہ کانگریس میں چلے گئے ۔اور گٹھ بندھن نے ٹکٹ دے دیا ۔بی ایس پی سے ڈاکٹر مجاہد ہیں  جبکہ بی جے پی نے کنور سنگھ پر بھروسہ جتایا ہے
معروف صحافی ڈاکٹر مہتاب امروہوی بتاتے ہیں کہ آغاز میں شہر کے لوگ کنور دانش سے بہت ناراض تھے ،ان کے لاپتہ ہونے کے پوسٹر بھی لگ گئے تھے ۔اب صورتحال بدل رہی ہے ،انہوں نے معافی مانگی  اور مسلم ووٹروں کا جھکاؤ گٹھبندھن کی طرف ہوگیا ہے ،ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کنورسنگھ گوجر ہیں  جن کا ووٹ کم ہے یہاں سے جاٹوں نے ٹکٹ مانگا تھا جو ایک لاکھ سے زائد ہیں چوہانوں کی بڑی تعداد ہے ان کو بھی نہیں دیا ،ان کا تجزیہ ہے کہ سینی،جاٹ ،چوہان ،بی جے پی سے بہت ناراض ہیں یہ ناراضگی کیا پولنگ میں بھی نکلتی ہے یہ دیکھنا ہے۔
کنور دانش علی امروہہ لوک سبھا سیٹ سے ایس پی-کانگریس اتحاد کی مشترکہ سیٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں اور ان کا مقابلہ بی ایس پی کے ڈاکٹرمجاہد حسین اور بی جے پی کے کنور سنگھ تنور سے ہے  مقابلہ دلچسپ اور سخت ہونے کا  امکان ہے  دانش کے لئے جیت اتنی  آسان نہیں ہے مایاوتی  ذات پات کا حساب بٹھانے میں ماہر ہیں اگر ان کو مسلم ووٹ بھی مل جاتا ہے تو دانش کے لئے مشکل کھڑی ہوسکتی ہے ۔
بی جے پی کی مخالفت پر دانش کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں دانش علی کی موجودگی ان سب کو پریشان کرتی ہے۔ وہ سب پریشان ہیں کیونکہ میں ہمیشہ پسماندہ لوگوں کے لیے کھڑا رہا ہوں اور سلگتے ایشو پر اصولی موقف رکھتا ہوں۔
جب میں بی ایس پی میں تھا، میں نے ہمیشہ پارٹی کو اس کی خامیوں پر تنقید کرنے کی کوشش کی اور وسیع تر سطح پر میں نے ہمیشہ بی جے پی کے کسانوں، خواتین اور نوجوانوں کے مخالف جذبات کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ میں ان چند لوگوں میں پہلا تھا جنہوں نے مسلسل اپنی آواز بلند کی اور یہی وجہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ اور پارٹی میں  مجھے نہیں چاہتے۔
وہ کہتے ہیں میں اور میرے آباؤ اجداد نے قوم کے لیے اپنا خون دیا ہے، پھر بھی وہ میری حب الوطنی اور ملک سے لگاؤ پر سوال اٹھاتے ہیں۔ یہ بہت افسوسناک ہے کہ ایک ملک کا وزیر اعظم پورے الیکشن کو کسی خاص کمیونٹی یا فرد پر تھوپ دے گا۔
مایاوتی کی طرف سے ان کے خلاف مسلم امیدوار کھڑا کرنے پر کنور دانش کا دعویٰ ہے کہ یہ بی جے پی کے ساتھ بی ایس پی کی صف بندی کو ظاہر کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ بہن جی اتحاد میں آنے پر راضی نہیں ہوئیں۔ بی ایس پی بی جے پی کی حلیف جماعت ہے۔
ڈاکٹر مجاہد کے بارے میں دانش کہتے ہیں بی ایس پی نے جس امیدوار کو میدان میں اتارا ہے وہ ووٹ تقسیم کرنے والا ہے۔ اگر بی ایس پی آزاد ہونے کا دعویٰ کرتی ہے اور بی جے پی کے خلاف لڑتی ہے تو انہیں ایسا امیدوار نہیں کھڑا کرنا چاہیے تھا جو ووٹ کاٹ سکے۔ بی ایس پی امیدوار ووٹ کاٹ سکتا ہے لیکن مجھے ہرا نہیں سکتے – کنور دانش کو بھروسہ ہے کہ امروہہ کے لوگ اب بی جے پی کے ایجنڈے سے واقف ہیں  اور ووٹ تقسیم نہیں ہوگا
عام آدمی خاموش ہے  وہ پتے نہیں کھول رہا ہندو ہو یا مسلمان ۔لیکن دل میں وہ فیصلہ کرچکا ہے کہ کہاں بٹن دبائے گا یہ سیٹ بی جے پی کے لئے حلوہ نہیں ہے  وہ مسلم ووٹوں کی تقسیم کے سہارے ہے وہیں کنور دانش کی راہ آسان نہیں ہے ان کو بھی بی ایس پی سے خطرہ ہے اگر وہ زیادہ ووٹ کاٹ لے گیا تو کنور دانش کے لئے مشکل کھڑی ہوجائے گی حالانکہ بظاہر ہوا گٹھبندھن کے حق میں نظر آتی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN