اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انجمن طلبہ قدیم جامعتہ الفاح یونٹ دہلی کے زیر اہتمام پروقار دعوت افطار،بڑی تعداد کی شرکت

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
214
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : انجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے ایک افطار پارٹی کا اہتمام شاہین پبلک اسکول، شاہین باغ ، جامعہ نگر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کیا گیا ۔  اس افطار  تقریب میں دہلی میں مقیم جامعۃ الفلاح سے فارغ  فلاحیوں کی ایک کثیر تعدا د شامل ہوئی۔  دہلی میں موجود فلاحی طلبہ جو اس وقت مختلف  یونیورسیٹریز مثلا جامعہ ملیہ اسلامیہ، جے این یو اور دلّی یونیورسٹی جیسے اداروں  میں مستبقل روشن کرنے کے لیے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہوئی۔ دہلی یونٹ کے صدر انجمن کی غیر موجودگی میں ، انجمن طلبہ قدیم  دہلی یونٹ کے سیکریٹری محمد ارشاد عالم فلاحی نے بتایا کہ اس وقت دہلی میں تقریبا 400 کے قریب فلاحی برادران  موجود ہیں، پوری کوشش تھی کہ دہلی میں موجود ہر فلاحی کی شرکت کو یقینی اور لازمی بنایا جائے

انہوں نے کہا کہ ایسی تقریب میں جب فلاحی برادارن سے ملاقات ہوتی ہے تو ایک بار یادِ ماضی یعنی مادر علمی کی یادوں میں گم ہو جاتے ہیں اور اس کی ترقی کے سلسلے مزید مشورے پیش کئےجاتے ہیں، ساتھ ہی لوگوں سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ ان کی موجودہ سرگرمیوں کا بھی علم ہوجاتا ہے۔ افطار پروگرام کی ابتدا مولانا انعام اللہ فلاحی سابق سیکریٹری مرکزی انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح کی تذکیرسے  ہوئی ، تقریب میں سینیئر فلاحی  مشرف حسین فلاحی نے کہا کہ اس طر ح کی دعوت افطار میں شامل ہونا ہر فلاحی کا حق ہے اور ان کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اس میں شال ہوکر اسے کامیاب بنانے کی پوری کوشش کریں۔ نعیم غازی فلاحی نے کہا کہ فلاحی برادران  سے ملاقات کا یہ ایک بہترین موقع ہوتا ہے اور آپسی تعارف کے ساتھ ساتھ قربت بھی بڑھتی ہے ۔ اس دعوت میں   بزرگ فلاحی حضرات نے شامل  ہو کر پروگرام کو کامیاب بنانے میں اپنی اہم ذمہ داری نبھائی ہے۔ جامعۃ الفلاح  ہندوستان کا ایک معروف ادارہ ہے۔ جو ملک عزیز میں 1962 سے لگاتار ایک نمایاں رول انجام دے رہا ہے۔ یہاں کے فارغین اس وقت ملک و بیرون ملک میں سرکار ی و غیر سرکاری، کارپوریٹ، میڈیا اور بزنیسیز میں اہم  ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔  اس دعوت  کو کامیاب بنانے میں یونٹ کے خازن ڈاکٹر محمد عمران فلاحی ، ڈاکٹر مقدیم احمد فلاحی ، عمیر فلاحی اعظمی،  شمشیر حسین فلاحی کے ساتھ ساتھ دیگر فلاحی برادارن نے اہم کردار ادا کیا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN