اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

زیتون انٹرنیشنل اکیڈمی میں سالانہ اختتامی تقریب،مولانا محمود مدنی کی  خصوصی شرکت

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
179
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ضلع ہاپوڑ کے زیتون انٹرنیشنل اکیڈمی میں( جو کہ ایک کیمبرج نصاب اسکول ہے) سالانہ اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں اسکول  میں پڑھنے  بچوں  کو حفظ قرآن کریم مکمل کرنے پر  دستار فضیلت سے بھی نوازا گیا.
مہمان خصوصی مولانا محمود اسعد مدنی صدر جمعیت علماء ہند، مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی جمعیت علماء ہند، مولانا ابراہیم صاحب تاراپوری  (انگلینڈ)  مفسر قرآن ومہتمم مدرسہ اشاعت القران انگلینڈ  اور  مہمان اعزازی جناب منور زماں (مشہور لیڈر شپ ٹرینر) نے بھی شرکت کی.

تقریب کا آغاز حافظ محمد احسن اقبال نے تلاوت قرآن سے کیا، اس کے بعد  عبداللہ مکرانی اور محمد معاوض  نے تلاوت ترجمہ کے ساتھ کیا اور عمر نواب  کیمبرج  کلاس 8 نے نعت پیش کی ،کیمبرج کے مخلتف کلاس کے بچوں نے مختلف قسم کے مکالمے پیش کئے.
بچوں کی تربیت کے موضوع پر حنظلہ شاکر کیمبرج کلاس 8 نے شاندار انگلش  تقریر کی.
اس کے  بعد بچوں کی دستاربندی کا سلسلہ شروع ہوا، ساتھ ہی ساتھ والدین اور اساتذہ کرام کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی.
منور زماں  نے  بچوں کے تربیت کے متعلق والدین کو بتایا،  ساتھ ہی ساتھ زیتون انٹرنیشنل اکیڈمی  کی اہمیت پر  روشنی ڈال. انہوں نے بتایا کسی چیز کو حاصل کرنا کما ل نہیں ہے بلکہ اس کو باقی رکھنا کمال ہے اور بتایا کی پہلے اپنے آپ کو بدلیں بچوں کی خود بخود تربیت ہو جائے گی بچوں ک تربیت سے  اساتذہ اور والدین کو اپنے میں بدلاؤ لانا ضروری ہے، ان کے بعد مہمان خصوصی مولانا ابراہیم  تارا پوری کا بیان ہوا. انھوں نے قرآن کی اہمیت پر روشنی ڈالا  اور  ان لوگوں کی تردید کی جو کہتے ہیں قرآن بنا سمجھ کے پڑھنے سے کیا فائدہ اور ساتھ ہی ساتھ قرآن کی تفسیر پڑھنے پر بھی زور دیا.
   مجلس کا اختتام حضرت کی دعا  سے ہواجن طلبہ کی دستاربندی ہوئی ان کے اسماء درج ذیل ہیں محمد احسن اقبال بنارسی،عبد الرحمان مرادآبادی اورمحمد اقدس دہلوی علاوہ ازیں زیتون انٹرنیشنل اکیڈمی کے ہیڈ ماسٹر جناب مشیر الزماں صاحب نے مہمانان کرام  کو مومینٹو  پیش کیا . 
اسی کے ساتھ یہ بھی عرض کرنامناسب معلوم ہوتاہے کہ زیتون انٹرنیشنل اکیڈمی ایک ایسااسکول جہاں علوم عصریہ کے ساتھ علوم دینیہ پر خاص توجہ دی جاتی یے. ا یہاں حفظ القرآن کانظم ہے.
کلاس  (4) سے کلاس(8) تک  کے لئے داخلہ جاری ہے مزید معلولات کے لئے رابطہ کریں
فون نمبر     9599075501 
admin@zia.org.in

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN