اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راجہ بھیا پر ایک اور ایف آئی آر، لیکن کنڈا میں دہشت کبھی ختم نہیں ہوئی!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راجہ بھیا پر ایک اور ایف آئی آر، لیکن کنڈا میں دہشت کبھی ختم نہیں ہوئی!
132
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پرتاپ گڑھ:(ایجنسی)

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی کنڈہ پولیس نے پولنگ کے روز سماج وادی پارٹی کے پولنگ ایجنٹ کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کے معاملے میں 27/28 فروری کی شب شہ زور سابق وزیر رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا سمیت 18 افراد کے خلاف مار پیٹ اور ایس سی؍ ایس ٹی ایکٹ کے تحت کیس درج کیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ستیہ پال انتل نے آج بتایا کہ پولنگ کے روز 27 فروری کو راکیش کمار پاسی سماج وادی پارٹی کے امیدوار گلشن یادو کا رئیاپور پولنگ مرکز پر ایجنٹ تھا، جس نے شکایت دے کر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بوتھ نمبر 209 رئیاپور پولنگ مرکز پر سماج وادی پارٹی کا ایجنٹ تھا، جہاں بوتھ کے جن ستہ دل ایجنٹ ٹنکو سنگھ نے فون پر بولا کہ راکیش کو بوتھ سے ہٹا؎ نہیں تو بوتھ کیپچرنگ نہیں ہو پائے گی۔

وہیں کچھ وقت کے بعد رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا، سبھاش سنگھ و گوپال کیسروانی مع اپنے درجنوں حامیوں کے ساتھ آئے و اس کو گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے اور مارپیٹ کر سر پھوڑ دیا، و ذات پر مبنی کی گالیاں دیں۔ پولیس شکایت پر رگھوراج پرتاپ سنگھ راجہ بھیا سمیت 18 ملزمان کے خلاف جرائم نمبر 74/2022 دفعہ 147,367,342,323,504,506اور ایسی سی ایس ٹی ایکٹ کی دفعہ 3(1) ڈی و 3 (1) گھا کے تحت کیس درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

اس سارے معاملے میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کل ٹویٹ کیا تھا۔ انہوں نے لکھا تھا کہ یہ ہمیں دہشت زدہ کرنے کی کوشش تھی۔ گولیاں چلیں اور میرے حامی زخمی ہوگئے۔ لیکن شیشہ توڑ کر آپ حوصلہ نہیں توڑ سکتے۔ کنڈہ میں گلشن کھلے گا۔

शीशे तोड़ने से हौसले नहीं तोड़े जा सकते…

कुंडा अब गुलशन से ही गुलशन होगा! pic.twitter.com/cb12p1oS6x

— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) February 27, 2022

راجہ بھیا کی مختصر کہانی

رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا کا تنازعات سے رشتہ ہے۔ ان پر 2013 میں ڈی ایس پی ضیاء الحق کے قتل کا الزام ہے۔ ضیاء الحق کی اہلیہ پروین آزاد نے راجہ بھیا سمیت چار افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ کنڈا کے بالی پور گاؤں میں زمین کے تنازع پر راجہ بھیا کے حامیوں اور پال برادری کے لوگوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ پال برادری کے لوگ گاؤں چھوڑ کر بھاگنے لگے تو ڈی ایس پی ضیاء الحق وہاں پہنچ گئے۔ انہوں نے راجہ بھیا کے آدمیوں کو گرفتار کر لیا۔ لیکن اس دوران ڈی ایس پی کا قتل کر دیا گیا۔ اس وقت راجہ بھیا اکھلیش یادو کی کابینہ میں وزیر تھے۔ اکھلیش نے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

اس کے علاوہ کنڈہ کے تمام دیہاتوں میں عام لوگوں کو طرح طرح سے ہراساں کرنے کے کئی معاملے درج ہیں ۔ ان میں دلتوں پر ظلم کرنے کی بھی ایف آئی آر درج ہے ۔ مایاوتی کے حکمرانی کےدور میں راجہ بھیا پر سخت کارروائی ہوئی تھی۔ ان کی جائیداد کو ضبط کر لیا گیا تھا ۔ ان کے مبینہ محل میں بنے ایک تالاب سے اس وقت پولیس نے ایک کنکال بھی برآمد کیاتھا۔ اس وقت الزام لگا تھا کہ راجہ بھیا نے اس تالاب میں گھڑیال پال رکھے ہیں ۔ اس وقت بھی راجہ بھیا پر قتل کا کیس درج ہوا تھا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN