اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی ایم گجرات کے خلاف مضمون،ایڈیٹر پر ایف آئی آر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سی ایم گجرات کے خلاف مضمون،ایڈیٹر پر ایف آئی آر
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمدآباد (ایجنسی)گجرات پولیس نے ‘سوراشٹرا ہیڈ لائن’ کے ایڈیٹر کے خلاف اخبار میں مضمون شائع کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح بی جے پی کی مرکزی قیادت گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل سے ناخوش ہے اور ان کی جگہ لینے پر غور کر رہی ہے۔بی بی سی ہندی نے بھی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اخبار نے اپنے 22 اگست کے ایڈیشن میں الویدا بھوپیندرا جی، ویلکم روپالا کے عنوان سے ایک مضمون شائع کیا تھا۔ یہ مضمون اخبار کے ایڈیٹر انیرودھ نکم نے لکھا ہے۔ راجکوٹ سٹی اے ڈویژن پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر سی جی جوشی نے کہا کہ اس معاملے میں دو ملزمین کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، جنہیں ابھی گرفتار کیا جانا باقی ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر بابو بھائی وگھیرا کی شکایت پر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ اخبار کے ایڈیٹر نے یہ مضمون افواہیں پھیلانے، بی جے پی کے حامیوں میں خوف و ہراس پھیلانے، مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے اور عوامی امن کو خطرے میں ڈالنے کی نیت سے لکھا ہے۔ آرٹیکل کے مطابق مرکزی وزراء پرشوتم روپالا اور منسکھ منڈاویہ وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے سب سے آگے ہیں۔ مضمون میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح بی جے پی کی مرکزی قیادت سی ایم بھوپیندر پٹیل سے ناخوش ہے اور ان کی جگہ لینے پر غور کر رہی ہے، ایف آئی آر کے مطابق، مرکزی وزراء پرشوتم روپالا اور منسکھ منڈاویہ اعلیٰ عہدے کے لیے سب سے آگے ہیں۔ پولیس نے ایڈیٹر کے خلاف تعزیرات ہند کی 505(1(b)، 505(2) اور 144 دفعہ لگائی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist