اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الیکشن ختم ہوتے ہی امول دودھ دو روپے فی لیٹر مہنگا،ٹول ٹیکس میں پانچ فیصد اضافہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ابھی الیکشن ختم ہوا ہے ، رزلٹ بھی نہیں آیا اور مہنگائی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا -اس کا آغاز ہر ایک کے استعمال  میں آنے والی چیز یعنی دودھ سے ہوا ہے-ملک بھر میں امول دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ جرات کوآپریٹو دودھ مارکیٹنگ فیڈریشن نے امول دودھ کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔
اسی پر بس نہیں دوسری طرف ووٹنگ ختم ہوتے ہی ملک کے عوام کو ٹول ٹیکس کا بڑا جھٹکا لگا۔ ملک بھر میں ٹول ٹیکس میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی فیس کا اطلاق آج یعنی 3 جون سے ہوگا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے کہا کہ اسے پہلے لاگو کیا جانا تھا لیکن انتخابات کے پیش نظر اسے ملتوی کر دیا گیا تھا گاڑی مالکان کو  کو آج سے ہی تمام ٹول پلازوں پر 5 فیصد زیادہ ٹول ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ معلومات کے مطابق، ہائی وے یوزر فیس کو سالانہ نظرثانی کے تحت پہلے (1 اپریل) سے لاگو کیا جانا تھا، لیکن لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے یہ اضافہ ملتوی کر دیا گیاتھا
جہاں تک دودھ کا تعلق ہے امول گولڈ دودھ میں دو روپے فی لیٹر اضافے کے علاوہ امول شکتی اور ٹی اسپیشل کی قیمتوں میں بھی دو روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ دودھ کی قیمتوں میں یہ اضافہ آج سے نافذ العمل ہوگا۔دہلی میں قیمتوں میں اضافے کے بعد صارفین کو امول گولڈ کے لیے 66 روپے کے بجائے 68 روپے ادا کرنے ہوں گے، جب کہ آدھے لیٹر امول گولڈ کی قیمت 34 روپے ہو گی۔
امول آدھا لیٹر کی قیمت 26 روپے سے بڑھ کر 27 روپے ہو گئی ہے۔ امول شکتی آدھا لیٹر کی قیمت 29 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی ہے۔ امول تازہ ساشے کو چھوڑ کر سبھی کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔جبکہ امول گائے کے دودھ کے لیے صارفین کو 56 روپے فی لیٹر ادا کرنا ہوں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist