اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام: پولیس نے 2.5 کروڑ مانگے، ‘انکاؤنٹر’ کی دھمکی دی،مسلم تاجر کی شکایت پر؛ آئی پی ایس افسر، سمیت کئی پولیس اہلکار گرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
265
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امپھال آسام کے بجالی ضلع میں کئی سینئر پولیس افسران سمیت نو افراد کو ریاستی جرائم کے تفتیشی محکمے (سی آئی ڈی) نے ایک مقامی تاجر کے اس الزام کے بعد گرفتار کیا کہ پولیس اس سے جبری وصولی کر رہی ہے۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق تاجر ربیع الاسلام نے یہ بھی الزام لگایا کہ اسے پولیس نے غلط طریقے سے حراست میں لیا اور 2.5 کروڑ روپے ادا کرنے کو کہا، ایسا نہ کرنے کی صورت دھمکی دی کہ مجھے انکاؤنٹر میں مار دیا جائے گا اور اس کے قتل کا جواز "پاکستانی اور بنگلہ دیشی جہادی عناصر سے روابط” کو بنایا جائے گا -اپنی شکایت میں، اسلام نے کہا کہ دھمکیاں ایک ایسے شخص کی طرف سے دی گئی تھیں جس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ "انکاؤنٹر اسپیشلسٹ” ہے-
انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز، آسام پولیس نے 2014 بیچ کے آئی پی ایس افسر سدھارتھ برگوہن کو گرفتار کیا، جو دو دن قبل آسام پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل ہونے سے قبل بجالی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رہ چکے ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (HQ) پشکل گوگوئی، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گایتری سونووال، ان کے شوہر سبھاس چندر، سب انسپکٹر دیباجیت گری، اور کانسٹیبل انجم الحسن کو بھی گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے گئے تین دیگر افراد میں ایک کشور بروہ اور پولیس ڈرائیور نبیر احمد اور ڈپجوئے کلیتا شامل ہیں۔
آسام کے ڈی جی پی جی پی سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ بجالی پولیس افسران کی جانب سے رقم مانگے جانے کی شکایت موصول ہونے کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف ویجیلنس اینڈ اینٹی کرپشن کو جال بچھانے کی ہدایت دی گئی تھی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکے کیونکہ پولیس افسران (ملزمان) ہوشیار تھے۔ ". تاہم، انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر اس لیے درج کی گئی تھی کیونکہ شکایت "پہلی نظر میں سچ” پائی گئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist