اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایگزٹ پول پر اکھلیش نے کہا،10 مارچ کو نتائج بتائیں گے ، سرکار ہم ہی بنائیں گے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایگزٹ پول پر اکھلیش نے کہا،10 مارچ کو نتائج بتائیں گے ، سرکار ہم ہی بنائیں گے
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش میں 403 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوچکی ہے۔ انتخابات کے نتائج 10 مارچ کو آنے والے ہیں۔ انتخابی نتائج سے قبل سامنے آنے والے ایگزٹ پولز میں یوپی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے اندازے لگائے گئے ہیں۔ ایگزٹ پول پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے ٹویٹ کیا ہے کہ نتائج کا اعلان 10 مارچ کو ہوگا، حکومت ہم ہی بنائیں گے۔

ایس پی کے اتحادی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے بھی اتحادپارٹی کے سر میںسر ملاتے ہوئے کہاکہ ایگزٹ پول کھبی درست ثابت نہیں ہوئے۔ 10 تاریخ کو ایس پی اتحاد زبردست اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گا۔ اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی۔ نتائج 10 تاریخ کو آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایگزٹ پول ہمیشہ چائے کے اسٹالوں پر منعقد ہوتے ہیں جہاں بی جے پی کے حامی رہتے ہیں۔

آج تک سے بات کرتے ہوئے، سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی صدر نے کہا کہ راج بھر، چوہان، بند، گونڈ، نشاد جیسے پسماندہ طبقات کے لوگ وہاں بی جے پی کے حامیوں کے سامنے نہیں بولتے ہیں۔ اسی لیے ایگزٹ پول میں بی جے پی کو اکثریت ملتی رہی ہے، لیکن جب نتائج آئے تو معاملہ الٹ گیا، ایسا کئی بار ہوا ہے۔ عباس انصاری کے بیان پر اوم پرکاش راج بھر نے کہا کہ جب جسم کی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہیں تو پھر چار لوگوں میں ایک جیسا نظریہ کیسے ہو سکتا ہے۔ اکھلیش یادو اقتدار میں آنے پر وزیر اعلیٰ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم حکومت میں ہیں تو فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کیسے چلائیں گے۔ ایس بی ایس پی کے صدر نے کہا کہ 10 تاریخ کو دو گانے چلائے جائیں گے۔ ایک- چل سنیاسی مندر میں اور دوسرا – میرےآگن میں تمہارا کیا کام ہے ۔ یوپی کے انتخابی نتائج کو لے کر آئے ایگزٹ پول پر بہار کے اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر تیجسوی یادو نے بھی طنز کیا ہے ۔

تیجسوی نے ایگزٹ پولز پر طنز کیا

ایس پی کے بعد اب بہار کی اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ایم ایل اے اور بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بھی ایگزٹ پول پر طنز کیا ہے۔ جس طریقے سے ایگزٹ پولز کے اندازے کے گئے ہیں ، اسے لے کر تیجسوی یادونے طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی کو ایگزٹ پول میں جیت کے لڈو کا مزہ لینے دیجئے ۔

تیجسوی نے کہا ہے کہ ایگزٹ پول میں بی جے پی والوں کو جیت کے لڈو کھانے دیں، 10 مارچ کو نتائج آنے پر اکھلیش یادو حقیقی جیت کے لڈو کھائیں گے۔ ایگزٹ پول سے بہار بی جے پی میں خوشی کا ماحول ہے۔ بہار بی جے پی کے صدر ڈاکٹر سنجے جیسوال نے یوپی میں پارٹی کی جیت کا یقین ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی عوام کے لیے کام کرے گا، عوام اسے دوبارہ منتخب کرکے اقتدار میں ضرور لائیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ عوام کے لیے، غریبوں کے لیے اور عوام کی سہولتوں کے لیے جو بھی کام کریں گے، دوبارہ حکومت ضرور بنائیں گے۔ جس طرح نریندر مودی نے گجرات میں الیکشن جیت کر ریکارڈ بنایا تھا، یوگی آدتیہ ناتھ بھی کچھ ایسا ہی کریں گے۔ غور طلب ہے کہ ایگزٹ پول کے نتائج میں بی جے پی کی زبردست جیت کی پیشین گوئیاں ظاہر کی گئی ہیں۔ آج تک ایکسس مائی انڈیا کے ایگزٹ پول نے بی جے پی کو 288 سے 326 سیٹوں کی پیشین گوئی کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN