اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دیوبند سے گرفتار نوجوان کے متعلق اے ٹی ایس کا سنسنی خیز دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دیوبند سے گرفتار نوجوان کے متعلق اے ٹی ایس کا سنسنی خیز دعویٰ
310
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند : (سمیر چودھری)

یوپی اے ٹی ایس کے ذریعہ دو روز قبل دیوبند سے گرفتار کئے گئے تین نوجوان میں سے ایک پراے ٹی ایس نے انتہائی سنسنی خیز الزامات لگائے ہیں دعویٰ کیا ہے کہ یہ ملک مخالف سرگرمیوں میں شامل ہے، حالانکہ یوپی اے ٹی ایس نے موبائل فون وغیرہ کے علاوہ ملزم کے پاس سے کچھ خاص برآمد نہیںکیاہے۔جبکہ اس کے دو ساتھیوںکے خلاف مقدمہ درج کرکے جانچ کی کارروائی کی جارہی ہے۔

گزشتہ دو روز قبل یوپی اے ٹی ایس نے دیوبند میں بڑی کاررائی کرتے ہوئے یہاں سے تین نوجوانوں کو حراست میں لیا تھا،بتایاجارہاہے یہ کسی ادارہ میں زیر تعلیم تھے، ان کے سلسلہ میں اے ٹی ایس نے پریس نوٹ جاری کرکے بتایاکہ انعام الحق عرف انعام امتیاز ولد امتیاز میاں ساکن گاؤں پٹنہ، تھانہ گاوا، ضلع گرریڑیہی ،جھارکھنڈ، مقیم حال کمرہ نمبر 19، نجمی منزل دیوبند، ضلع سہارنپور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل وغیرہ کے ذریعے انعام الحق کی جہاد سے متعلق ویڈیوزڈالتا ہے اور دوسروں کو جہاد کی ترغیب دے رہاتھا۔جس کے خلاف اے ٹی ایس گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل سرگرم تھی، وہ آتنکی تربیت کے لیے پاکستان بھی جانا چاہتا تھا۔ انعام الحق ایک اور شخص کے ذریعے لشکر طیبہ کے دہشت گردوں سے جڑا ہوا تھا جس سے اس نے اسلحہ اور تربیت حاصل کرنی تھی۔ وہ مختلف واٹس ایپ گروپس کے ذریعے پاکستان، بنگلہ دیش اورافغانستان اور دوسرے ممالک کے لوگوں کے رابطہ میں تھا۔

مندرجہ بالا حقائق اور فیلڈ یونٹ سہارنپور کے تجزیے کے بعد انعام الحق عرف انعام امتیازکے خلاف انکوائری اور انٹیلی جنس سے موصولہ حقائق کی تصدیق کے بعدگرفتاری عمل میں لائی گئی اور دیوبند سہارنپور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ اس کے علاوہ اس کیس میں محمد فرقان علی اور انعام الحق کے ہاسٹل کے ساتھی نبیل خان ساکن مظفر نگر کے ملوث ہونے کے سلسلے میں، فی الحال دستیاب شواہد کی جانچ کی بنیاد پر، دفعہ 108 Cr.P.S. تھانہ کوتوالی نگر، ضلع مظفر نگر کے تحت مقدمہ درج کیاگیاہے۔دونوں کے خلاف کی جانچ کی جارہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN