اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

منی پور میں سیکورٹی فوسز پر حملہ، سی آر پی ایف کے دو جوان شہید

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نارن سینا: منی پور میں تشدد تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔آئے دن کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہورہا ہے -تازہ ترین اطلاح کے مطابق نارن سینا علاقے میں آدھی رات کو مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دو جوان شہید ہو گئے ہیں، جب کہ اس حملے میں کئی جوان زخمی ہوئے ہیں۔ ان جوانوں کا تعلق ریاست کے بشنو پور ضلع کے نارن سینا علاقے میں تعینات سی آر پی ایف کی 128ویں بٹالین سے ہے۔ منی پور پولیس نے اس حملے کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ آدھی رات کو ہوا۔ خیال رہے کہ منی پور میں جمعہ کو لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ یہ حملہ ووٹنگ ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد ہوا۔
معلومات کے مطابق، بیرونی منی پور سیٹ پر ووٹنگ ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد سینٹرل سیکورٹی فورس کی چوکی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بشنو پور ضلع کے موئرنگ پولیس اسٹیشن کے تحت نارن سینا گاؤں میں وادی کے علاقے کی طرف پہاڑی کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔ اس دوران ایک بم پوسٹ کے اندر گرا اور پھٹ گیا۔ دھماکے میں چار جوان زخمی ہوئے۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان میں سے ایک کی موت ہو گئی۔ دیگر زخمی جوانوں کا علاج جاری ہے جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
منی پور کے چیف الیکٹورل آفیسر، پردیپ کمار جھا نے جمعہ کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بیرونی منی پور میں زیادہ ٹرن آؤٹ اور تشدد کے واقعات کی اطلاع دی۔ منی پور کے چیف الیکٹورل آفیسر نے کہا، ’’آخری رپورٹ تک جو ہمیں تقریباً ایک گھنٹہ پہلے ملی تھی، ووٹنگ کا تناسب 75 فیصد کے درمیان تھا اور کوئی بڑی بے ضابطگی کی اطلاع نہیں ملی تھی۔‘‘۔
قبل ازیں، 19 اپریل کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران تشدد کے متعدد واقعات کی اطلاع کے بعد 22 اپریل کو اندرون منی پور حلقہ کے 11 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ ہوئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist