اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انڈیا کا نام بدلنے کی کوشش، آج تک کن ملکوں نے اپنے نام بدلے؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگرچہ نئی دہلی میں ہونے والے’جی 20‘ اجلاس کوکئی دن گزر چکے مگر اس اجلاس کے موقعے پر پیش آنے والا ایک واقعہ ابھی تک نہ صرف بھارت بلکہ عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا میں بھی زیر بحث ہے۔
بھارتی صدر نے ’جی 20‘ اجلاس کے شرکاء عشائیے پر مدعو کیا تو انہوں نے خلاف معمول ’پریزیڈنٹ آف انڈیا‘ کے بجائے ’صدر جمہوریہ بھارت‘ کی اصطلاح استعمال کی۔
‘انڈیا‘ کے بجائے‘بھارت‘ کا نام استعمال کرنے پر انڈین میڈیا میں ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا۔ بھارتی اپوزیشن رہ نماؤں کی طرف سے بھی اس پر تنقید کی اور تجزیہ نگار اس پیش رفت پر بحث کرتے دکھائی دیے۔
کسی ملک کا اپنا نام تبدیل کرنا کوئی نئی بات نہیں کیونکہ اس سے قبل تاریخ میں گہری جڑیں رکھنے والے ممالک بھی اپنے نام بدل چکے ہیں۔
کیا بھارت جیسی آبادی، رقبہ اور حجم رکھنے والے کسی ملک نے اپنا نام بدلا ہے؟َ
اس سوال کا جواب ’ہاں‘ میں ہے۔ ہندوستان سے پہلے کئی ممالک اپنے نام بدل چکے ہیں۔نام بدلنے والے ملکوں کا نام لیا جائے تو کئی ممالک اس فہرست میں آتے ہیں۔ ان میں سری لنکا بھی ایسا ہی ملک ہے جس کا پرانا نام’سیلون‘ تھا جب کہ عرب اسے "سرندیپ” کا نام دیتے تھے۔
اسی طرح "برما” اب میانمارکہلاتا ہے اور ہم اس کے لوگوں کو برمی کہتے ہیں
بنگلہ دیش کسی وقت ’مشرقی پاکستان‘ کہلاتا تھا۔ کانگوکو زائیر کہاجاتا تھا۔
روس کو دیکھیے۔ یہ سوویت یونین ہوا کرتا تھا۔ کمیونزم کے زوال کے بعد یہ روس رہ گیا۔
ہمیں مصر کو نہیں بھولنا چاہیے۔ مرحوم صدر جمال عبدالناصر نے اپنے شامی ہم منصب صدر شکری القوتلی کے ساتھ مصر اور شام کے اتحاد پر اتفاق کیا تو انہوں نے نئے ملک کا نام ’متحدہ عرب جمہوریہ‘ رکھنے کا فیصلہ کیا اور مصر کو ترک کر دیا حالانکہ مصر 3000 سال سے زیادہ پرانا نام ہے۔
تین سال بعد شام میں بغاوت ہوئی جس نے اس کا تاریخی نام بحال کرنے کا فیصلہ کیا۔ 10 سال بعد عبدالناصر کا انتقال ہوا اور سادات آئے جنہوں نے مصر کو واپس اپنے نام کر دیا۔
انڈیا یا بھارت؟
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس ماہ کے شروع میں ’جی 20‘ اجلاس کے اراکین کو پیش کیے گئے عشائیے کے دعوت نامے نے ملک میں بڑے پیمانے پر تنازع کو جنم دیا تھا۔
دعوت ناموں کی عبارت سے پتہ چلتا ہے کہ اسے عام طور پر "صدر ہند” کے بجائے "بھارتی صدر” کے طور پر خطاب کیا گیا تھا۔ مگر بھارتی اپوزیشن کو یہ تبدیلی پسند نہیں آئی۔
اس نام کو لے کر بھارت میں سیاست اور سوشل میڈیا کے میدان میں جنگ برپا ہے۔جبکہ دیگر سیاست دانوں نے "بھارت” اور "انڈیا” دونوں اصطلاحات کے استعمال پر زور دیا۔
کچھ عرصہ قبل بھارتی حکام نے ملک کا نام بدل کر "بھارت” کرنے کی کوشش کی کیونکہ یہ نام برطانوی نوآبادیاتی دور کا ہے، لیکن سپریم کورٹ نے اسے مسترد کر دیا۔(سورس :العربیہ نیٹ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN