یوگدان ریسرچ اور ڈولپمنٹ فاؤنڈیشن NGO کے ذریعے دہلی کے الگ الگ علاقوں میں عورتوں کے پیریڈس اور صاف صفائی کو لیکر آگاہ کرنے کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے یہ NGO لگاتار عورتوں کی صاف صفائی کے لئے کام کر رہی ہے جسکے تحت طلبا اور محروم عورتوں کو سینٹری پیڈ مھیا کرنا, انھیں پیرئڈس کے دوران صفائی سے روبرو کرنا اور یہ سمجھانا ک پیرئڈس کے بارے میں بات کرنا ممنوع نہیں ہے
اس پروگرام کے ذریعہ عورتوں تک پیرئڈس سے جڑی معلومات پہونچانے کا کام کیا جا رہا ہے
یوگدان فاؤنڈیشن کے ممبر ذیشان احمد نے بتایا ک NGO کی اہم پروجیکٹ ممبر رخسار پروین کے ساتھ ملکر پیرئڈس کی مشکلات پر وولنٹیرس کی ایک ٹیم بنائی گئ ہے


پیرئڈس کو لیکر پھیلی غلط فہمی پر بات کرتے ہوئے رخسار پروین نے کہا ک NGO کے کئی اہم ٹارگٹس میں سے ایک بھارت کے نوجوانوں کے بیچ پیرئڈس صفائی اور پیرئڈس سے جڑے مذہبی ممانعت کو ختم کرنا ہے
اس پروگرام پر کام کرتے ہوئے NGO نے دہلی کے الگ الگ علاقوں میں آگاہی مہم چلائی
اتنا ہی نہیں یہ ادارہ بے گھر اور فلائی اور کے نیچے رہنے والی محروم عورتوں اور مزدور علاقوں میں رہنے والی عورتوں کو بھی سینیٹری پیڈس بانٹے
بتا دیں ک یوگدان ریسرچ اینڈ ڈویلوپمنٹ فاؤنڈیشن لگاتار تعلیم, صفائی,عورتوں کی مضبوطی جیسے معاملوں میں کام کر رہی ہے
یہ ادارہ پچھلے کئی سالوں سے دہلی جھگی جھوپڑی میں رہنےوالوں کے ایک باتچیت کر انکے ساتھ کام کر رہی ہے
اسکے علاوہ اتر پردیش کے کئی ضلعوں میں کام جاری ہے








