اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام دہلی میں  اوقاف ومدارس ہر گول میز کانفرنس،معروف شخصیات  کی شرکت , کئی اہم فیصلے لئے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
342
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے 20 اکتوبر 2024 کو کانسٹی ٹیوشن کلب، نئی دہلی میں "وقف اور مدارس – آگے کا راستہ – خطرات اور چیلنجز ” کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا۔  پروگرام میں کئی معززین، کمیونٹی رہنما، کارکن اور مفکرین موجود تھے۔  میٹنگ کئی گھنٹے چلی اور اہم فیصلے لئے گئےـپارٹی کےقومی نائب صدر محمد شفیع نے کانفرنس کی صدارت کی۔  قومی جنرل  سیکرٹری محمد الیاس تھمبے نے کلیدی خطبہ پیش کیا جبکہ  قومی سیکرٹری فیصل عزالدین نے شکریہ ادا کیا۔    کانفرنس نے مشاہدہ کیا کہ مجوزہ وقف ترمیمی بل 2024  بدنیتی پر مبنی، انتقامی اور مذموم ہے۔  یہ بل یہ پیغام دیتا ہے کہ اس بل کا مقصد مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کے قوانین کے سلسلے کو جاری رکھنا ہے اور ان پر ملک میں مختلف غیر مساوی قوانین کے ساتھ کمتر کا ٹیگ لگانا ہے۔  اس کے علاوہ حکومت ملک میں مدارس کو بند کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔   مفاد پرست اور حکومت وقف اور مدرسہ کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا رہی ہے تاکہ کمیونٹیز کے درمیان تفاوت اور بغض پیدا کیا جا سکے۔   
کانفرنس کا اختتام تمام خطرات اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اپنے اداروں، میراث، املاک اور روایات کی مضبوطی سے حفاظت کرنے  نیز مسلمانوں اور دیگر کمیونٹیز میں وقف اور مدارس کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے تحریک چلانے پر اتفاق  کیا گیاـ
میٹنگ میں طے کیا گیا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کو خط لکھا جائے گا جس میں بورڈ سے گزارش کی جائے گی کہ وہ مذکورہ بالا ایشوز ہر عوامی تحریک چلائے ،پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے موقع پر دہلی میں بڑا پروگرام ہو ،اور بورڈ کے ساتھ بھرپور اشتراک کیا جائے ـاگر بورڈ اس پر سردمہری کا اظہار کرتا ہے یا اس کے  کچھ تحفظات ہیں تو آگے کا لائحہ عمل کے لئے میٹنگ کی جائے گی ،اس سے قبل ایک وفد بورڈ کے ذمہ داران سے ملاقات کرے گا
میٹنگ میں موجود بورڈ کے فاؤنڈر ممبر کمال فاروقی جو بورڈ کی نمائندگی کررہے تھے کو خط،  کا ڈرافٹ تیار کرنے کی ذ مہ داری دی گئی عام اتفاق تھا کہ اس معاملہ میں ہر کام اشتراک واتفاق سے ہوگا .مذکورہ بالا افراد کے علاؤہ دیگر اہم شرکاء میں سابق ایم پی مولانا عبیداللہ اعظمی،سرور چشتی سجادہ نشین درگاہ اجمیر شریف، مولانا توقیر رضا خاں صدر اتحاد ملت کونسل،  فہد رحمانی،ڈاکٹر اسما زہرہ ,کمال فاروقی ، مولانا زاہد رضا سابق صدر مدرسہ بورڈ اتراکھنڈ،یاسمین فاروقی، محمد ناظم الدین تلنگانہ،عارض محمد,جرار احمد (علی گڑھ ) وغیرہ قابل ذکر ہیں

ٹیگ: ایس ڈی پی آئی، اوقاف ومدارس، وقف بل ،مسلم پرسنل لا بورڈ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN