اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

:پسماندہ مسلم پرسنل لاء بورڈ قائم کیا جائے: آل انڈیا مسلم پسماندہ محاذ کا مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
181
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پسماندہ مسلمان پوری طرح سے متحدہ ہوجائیں اور پسماندہ مسلم پرسنل لاءبورڈ کی تشکیل کریں۔ بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین سلیم پرویز نے کل  پٹنہ کے گاندھی سنگرہال میں سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقد تقریب میں یہ اپیل کی۔
انہوں نے کہا کہ اپنے حقوق کی حصولیابی کے لئے پسماندہ مسلمان خود کو متحد کریں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی شخصیت عظیم تھی  اور یہی وجہ تھی کہ نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرونی ممالک میں بھی انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ وہ جب بھی بیرون ملک گئے وہاں لوگوں نے ان کے لئے پلکیں بچھا دیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹراے پی جے عبدالکلام کے حیات و خدمات سے لوگوں کو سبق لینے کی ضرورت ہے۔ سلیم پرویز نے کہا کہ میں مرتے دم تک مدرسہ کی خدمت کرتا رہوں گا۔
موقع پر قرارداد منظور کر مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی جینتی تمام تعلیمی اداروں میں منانے کو لازمی کیا جائے، جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کا نام ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سے منسوب کیا جائے، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے انجینئرنگ کالج ڈاکٹر ذاکر حسین انجینئرنگ کالج کا نام بدل کر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام انجینئرنگ کالج کیا جائے، ملک کے موسیقی اداروں کا نام استاد بسم اللہ خاں، نوشاد اور محمد رفیع و موسیقی کے دیگر عظیم ہستیوں کے نام سے منسوب کیا جائے، ملک کے آرمی ادارہ کا نام عبدالحمید کے نام پر کیا جائے اور ملک کے تمام یونیورسٹیوں میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے نام پر چیئر قائم کی جائے۔
آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا تھا۔ اس سے خطاب کرنے والوں میں راشٹریہ جنتادل کے رکن کونسل رام بلی سنگھ، جنتادل یونائیٹیڈ کی ترجمان انجم آرا، اے این سنہا انسٹی ٹیوٹ کے حبیب اللہ انصاری، بہار اردو اکیڈمی کے سابق وائس چیئرمین پروفیسرعبدالواحد انصاری، پسماندہ مسلم محاذ کے ترجمان محمد شبیر احمد، فیاض احمد فیضی، زلیخا خاتون،ہمایوں انصاری، قاسم انصاری، سہیل انصاری، شمیم مکھیا، عارف اقبال، نورحسن آزاد، عارف انصاری (گیا) نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN