اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی کے ہنسراج کالج میں نان ویج پر پابندی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
121
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ہنس راج کالج کی پرنسپل راما شرما نے بدھ کے روز بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا کرنے کے باوجود ہاسٹل اور کینٹین میں نان ویج کھانا بند کرنے کا حکم واپس لینے سے انکار کردیا اور زور دیا کہ ڈی یو کا یہ کالج آریہ سماج کے فلسفے کی پیروی کرتا ہے۔ پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے شرما نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 90 فیصد طلبہ سبزی خور ہیں اور انہوں نے پہلے بھی ہاسٹل میں نان ویج کھانے پر احتجاج کیا تھا۔
نیوز١٨کے مطابق ہنسراج کالج کے پچھلے سال فروری میں کووڈ۔19 کے بعد دوبارہ کھلنے کے بعد اس کی کینٹین اور ہاسٹل میں نان ویجیٹیرین کھانا پیش کرنا بند کرنے کے فیصلے پر کئی حلقوں کی طرف سے شدید تنقید ہوئی ہےاگرچہ طالب علموں نے دعوی کیا کہ اس معاملے میں کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا تھا، لیکن شرما نے واضح کیا کہ ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا اور ہاسٹل پراسپیکٹس میں ذکر کیا گیا تھا کہ ہاسٹل میں کوئی بھی نان ویج کھانا نہیں دیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہم نان ویج فوڈ سے متعلق نوٹس واپس لینے والے نہیں ہیں۔ یہ آریہ سماج کالج ہے۔ ہمارا اپنا فلسفہ ہے اور اسی وجہ سے ہم نان ویج کھانا پیش نہیں کریں گے۔ ہم باقاعدگی سے ہون کرتے ہیں۔ ہم اپنےاصولوں کی پیروی کرتے ہیں۔ ہاسٹل کے پراسپیکٹس میں لکھا ہے کہ ہاسٹل میں نان ویج کھانا نہیں دیا جائے گا۔
شرما نے مزید کہا کہ ہم سینٹ اسٹیفن (کالج) سے ’ہون‘ کرنے کے لیے نہیں کہتے۔ ہم خالصہ کالج کے قوانین میں مداخلت نہیں کرتے۔ پھر ہم سے کیوں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے؟ ہم یہ نہیں کہتے کہ نان ویج کھانا مت کھاؤ۔ ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ کالج میں نان ویج کھانا مت لائیں‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist