اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وشو ہندوپریشد اور بجرنگ دل پر پابندی لگاؤ:سروکھاپ پنچایت کا ہریانہ سرکار سے مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
366
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چندی گڑھ: ہریانہ میں کچھ پنچایتوں نے نوح ضلع میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد مسلمانوں کو بے دخل کرنے اور ان کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ دوسری طرف ریاست کی کچھ کھاپ دونوں کمیونٹیزکے درمیان امن قائم کرنے کے منصوبے بنا رہی ہیں۔ مزید برآں، سروکھپ پنچایت نے کہا کہ وشو ہندو پریشد (VHP) اور بجرنگ دل کی سرگرمیوں پر ریاست بھر کے تمام گاؤں میں پابندی لگائی جانی چاہیے۔
نیو انڈین ایکسپریس (New Indian Express ) کی رپورٹ کے مطابق وہیں، کچھ کھاپ نے کہا کہ تشدد کے بعد حکومت کے اقدامات جائز ہیں۔ ریاست میں 90 سے زیادہ کھاپ ہیں۔ اگلے سال ہونے والے اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات سے پہلے ان کے خیالات کی اہمیت ہے، کھاپ دیہاتوں میں کافی اثر و رسوخ رکھتی ہیں۔
دریں اثنا،حصار کے باس گاؤں میں بھارتیہ کسان مزدور یونین کے بینر تلے ایک مہا پنچایت کا انعقاد کیا گیا جس میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کو مضبوط کرنے کی کال دی گئی۔ مہاپنچایت کا اہتمام کرنے والے سریش کوٹھ نے کہا کہ چند لوگوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ بہت کم لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ وہ مسلمانوں کو گاوں میں داخل نہیں ہونے دیں گے
۔ اخبار کے مطابق سور کھاپ پنچایت کے قومی ترجمان صوبے سنگھ سمین نے بتایاکہ کھاپ کے کے لیڈر آنے والے دنوں میں نوح کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ فی الحال مقامی انتظامیہ اجازت نہیں دے گی۔ ایک بار جب ہمیں اجازت مل جاتی ہے اور حالات معمول پر آجاتے ہیں تو ہم وہاں جائیں گے اور دونوں فرقوں کے مقامی لوگوں سے بات کریں گے اور ان کے درمیان امن قائم کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ وہ برسوں سے امن سے رہ رہے ہیں،‘‘۔
انہوں نے مزید کہا: "وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل کی سرگرمیوں پر ریاست بھر کے تمام دیہاتوں میں پابندی لگائی جانی چاہئے۔” چونکہ اسمبلی اور لوک سبھا دونوں الیکشن اگلے سال ہونے والے ہیں، سمین نے شبہ ظاہر کیا کہ یہ سب کچھ کمیونٹیز کو تقسیم کرنے اور اس طرح ووٹروں کو پولرائز کرنے کی ایک بڑی سازش ہے۔
انہوں نے کہا کہ میوات میں امن بحال کرنے کے لیے ایک قرارداد منظور کی گئی، انہوں نے مزید کہا کہ ایک غیر جانبدارانہ انکوائری کرانے اور مونو مانیسر اور بٹو بجرنگی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جھڑپوں پر اکسانے کے لیے اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور ویڈیوز شیئر کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جانی چاہیے۔
کھاپ کے لیڈر آنے والے دنوں میں نوح کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ فی الحال مقامی انتظامیہ اجازت نہیں دے گی۔ ایک بار جب ہمیں اجازت مل جاتی ہے اور حالات معمول پر آجاتے ہیں تو ہم وہاں جائیں گے اور دونوں برادریوں کے مقامی لوگوں سے بات کریں گے اور ان کے درمیان امن قائم کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ وہ برسوں سے امن سے رہ رہے ہیں،‘‘ سروکھپ پنچایت کے قومی ترجمان سوبے سنگھ سمین نے نیو انڈین ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہو ئے یہ باتیں کہیں-
انہوں نے مزید کہا: "وشوا ہندو پریاور بجرنگ دل کی سرگرمیوں پر ریاست بھر کے تمام دیہاتوں میں پابندی لگائی جانی چاہئے۔”چونکہ اسمبلی اور لوک سبھا دونوں انتخابات اگلے سال ہونے والے ہیں، سمین نے شبہ ظاہر کیا کہ یہ سب کچھ کمیونٹیز کو تقسیم کرنے اور اس طرح ریاست کے ووٹروں کو پولرائز کرنے کی ایک بڑی سازش ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN