اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش: طلبا تحریک کے تئیں فوج کا نرم رویہ شیخ حسینہ کے لئے الارم، آج لانگ مارچ، حالات دھماکہ خیز

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ:(ایجنسیاں)بنگلہ دیشں میں حالات انارکی کی طرف بڑھ رہے ہیں ہلاکتوں کی تعداد نوے سے تجاوز کرگئے ہے -جماعت اسلام پر پابندی کا کوئی اثر نظر نہیں آرہا ہے بلکہ وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے  لاکھوں مظاہرین کو سماج کے تمام طبقوں کی حمایت حاصل ہورہی ہے ،حتی کہ فوج کا رویہ بھی مثبت ہے  جو حکومت کے لئے سنگین اشارہ ہے ۔پی ایم شیخ حسینہ واجد کی سرکار شدید دباؤ میں ہے وہ اس وقت چاروں طرف سے گھر گئی ہے
بنگلہ دیش میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جانے والے ایک سابق آرمی چیف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوجیوں کی تعیناتی کو واپس لیں اور مظاہرین کو احتجاج کرنے دیں۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک ویڈیو، جس کی تصدیق اے ایف پی نے کی، میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دارلحکومت ڈھاکہ میں بڑی تعداد میں پرجوش مظاہرین میں سے بعض ایک بکتر بند گاڑی کی چھت پر چڑھ کر بنگلہ دیش کا جھنڈا لہرا رہے ہیں اور موقع پر موجود فوجی خاموشی سے دیکھتے رہے۔
کئی سابق فوجی افسران طلبا کی حکومت مخالف تحریک میں شامل ہو گئے ہیں اور سابق آرمی چیف جنرل اقبال کریم بھوئیان نے طلبا سے اظہار یکجہتی کے طور پر اپنے فیس بک پروفائل کو سرخ رنگ میں بدل دیا۔
جنرل اقبال نے دیگر فوجی افسران کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوجیوں کو فوری طور پر سڑکوں سے واپس بلایا جائے۔‘
انہوں نے بڑی پیمانے پر ہلاکتوں، تشدد، لوگوں کو غائب کرنے اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مذمت کی۔
جنرل اقبال کریم بھوئیان کا کہنا تھا کہ ’ان لوگوں کو، جنہوں نے ملک کو اس صورتحال تک پہنچایا، انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
موجودہ آرمی چیف وکیرالزمان نے سنیچر کو آرمی ہیڈکوارٹرز میں فوجی افسران کو بتایا کہ ’بنگلہ دیش کی فوج عوام کے اعتماد کی علامت ہے۔‘
فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ ’فوج ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور عوام کے لیے آئندہ بھی ایسا ہی کرے گی۔‘
بیان میں مزید کوئی تفصیلات نہیں دی گئی اور نہ واضح طور پر یہ بتایا گیا کہ فوج مظاہرین کو سپورٹ کرتی ہے۔
7 کروڑ آبادی والے ملک میں طلبا کے ملازمتوں کے کوٹے کے خلاف مظاہرے اب حکومت ہٹاؤ تحریک میں بدل گئے ہیں۔
حکومت مخالف ملک تحریک کی حمایت بنگلہ دیش کے ہر مکتبہ فکر کی طرف سے کی جا رہی ہے جن میں فلم سٹارز، موسیقار اور سنگرز بھی شامل ہیں۔
لوگوں پر اس تحریک کا ساتھ دینے پر زور دیتے ہوئے ’ریپ گانے‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے گارمنٹس کے شعبے کے 47 صنعت کاروں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وہ مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں
حسینہ واجد 2009 سے مسلسل بنگلہ دیش پر حکمرانی کر رہی ہیں اور جنوری میں اپوزیشن کے بغیر ہونے والے انتخابات جیت گئی تھیں۔
حسینہ واجد کی حکومت پر انسانی حقوق کے ادارے الزامات لگاتے ہیں کہ وہ حکومتی اداروں کو اقتدار پر اپنا قبضہ برقرار رکھنے اور مخالفین کو ماروائے عدالت قتل کے ذریعے قلع قمع کرنے کے لیے استعال کر رہی ہیں۔
بہرحال پورے ملک میں کرفیو ہے اس کے باوجود ملک کی وزیر اعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے سمیت تمام مطالبات کی منظوری کے لیے مظاہرین نے سوموار کے روز ’لانگ مارچ ٹو ڈھاکہ‘ کے نام سے ایک احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN