اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی ایچ یو گینگ ریپ: بی جے پی سے جڑے  دونوں ملزمان ضمانت پر رہا، کسی کے گھر پر بلڈوزر نہیں چلا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانگریس نے کہا کہ بنارس میں بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے والے بی جے پی آئی ٹی سیل کے دو اہلکاروں کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ستیہ ہندی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اطلاعات کے مطابق جب وہ جیل سے باہر آئے تو جشن کا سماں تھا اور ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بتا دیں – اجتماعی عصمت دری کے بعد، بی جے پی آئی ٹی سیل کے ان اہلکاروں کو بی جے پی کی مہم چلانے کے لیے مدھیہ پردیش بھیجا گیا تھا اور وہاں وہ گھر گھر جا کر ‘مودی کی گارنٹی’ بانٹ رہے تھے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ سبھی جانتے ہیں کہ بی جے پی آئی ٹی سیل کے یہ اہلکار جنہوں نے اجتماعی عصمت دری کی ہے، ان کاپارٹی میں بڑا قد ہے۔ مودی-یوگی، جے پی نڈا اور بی جے پی کے بڑے لیڈروں کے ساتھ ان کی تصویریں موجود ہیں۔ یہ پورا واقعہ نام نہاد ‘خواتین کی حفاظت’ کے حوالے سے نریندر مودی اور بی جے پی کی منافقت کو بے نقاب کرتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ان ملزمان میں سے ایک کنال پانڈے اور دوسرا ملزم آنند عرف ابھیشیک چوہان ہے۔
قابل ذکر ہے کہ یکم نومبر 2023 کو IIT-BHU کی 20 سالہ بی ٹیک طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری معاملے میں تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ یکم نومبر کی رات IIT BHU کیمپس میں ایک طالبہ کے ساتھ ہولناک جنسی تشدد ہوا۔ طالبہ اپنے ہاسٹل جا رہی تھی۔ اسی دوران اسے ایک بائک پر سوار تین افراد نے یرغمال بنا لیا۔ جس نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور پھر اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ یکم نومبر کے واقعے کے فوراً بعد، بی ایچ یو کے طلباء نے متاثرہ کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا، لیکن یوگی آدتیہ ناتھ کی پولیس نے احتجاج کرنے والے طلباء پر وحشیانہ تشدد کیا۔ آئی آئی ٹی بی ایچ یو کے طلباء خاموش نہیں رہے ۔ ان کی تحریک جاری تھی۔ دو ماہ بعد پولیس نے اس معاملے میں تینوں ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ کیونکہ ان میں سے دو ملزمان کو پارٹی نے مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی مہم چلانے کے لیے بھیجا تھا۔ پولیس ان کی واپسی کا انتظار کر رہی تھی۔
*کیوں ملی ضمانت:
دونوں ملزمان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ سرکاری  فریق اس معاملے میں ملزموں کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکا۔ ان میں سے کسی کا بھی کوئی پرانا مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب ان دونوں پر کسی جرم کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس لیے ان کی ضمانت منظور کی جاتی ہے۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ عدالت عصمت دری اور اجتماعی عصمت دری کے مقدمات میں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے ضمانت نہیں دیتی ہے۔ عصمت دری کے ملزم بعض اوقات چار سال تک جیل میں رہتے ہیں، تب ہی انہیں ضمانت مل جاتی ہے۔ لیکن اس کیس میں ملزم کو آٹھ ماہ کے اندر ضمانت مل گئی۔ بی جے پی کی حکومت والے یوپی میں حکومتی فریق یعنی پولیس کو ٹھوس ثبوت تلاش کرنے تھے۔ لیکن جب گرفتاری میں ہی دو ماہ لگ گئے تو پھر ثبوت کی کیا امید کی جا سکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN