اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی امیدوار نے کہا :’ہندو جاگ گیا تو داڑھی نوچ کرچٹیا بنادےگا ‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی امیدوار نے کہا :’ہندو جاگ گیا تو داڑھی نوچ کرچٹیا بنادےگا ‘
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امیٹھی :(ایجنسی)

اترپردیش کی سیاست میں اکثر متنازع بیانات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ذات پات اور مذہب کا مسئلہ زور و شور سے اٹھتا رہتا ہے۔ ایسے میں امیٹھی میں انتخابی مہم چلانے گئے بی جے پی ایم ایل اے میانکیشور سنگھ کا ایک متنازع بیان سرخیوں میں ہے۔ بتادیں کہ امیٹھی میں انتخابی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی ایم ایل اے نے کہا ہے کہ اگر ہندو جاگ گیا تو داڑھی نوچ کر چٹیا بنا دے گا۔

بتا دیں کہ میانکیشور سنگھ امیٹھی کے تلوئی اسمبلی سے ایم ایل اے ہیں۔ اس بار بھی پارٹی نے انہیں ٹکٹ دیا ہے۔ ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وہ ایک خاص برادری کے خلاف کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ اگر ہندوستان کاہندو جاگر گیا تو داڑھی نوچ کر چٹیا بنا دے گا۔

“If Hindus wake up, we will puII your beards and make a chotia (Hindu symbol). If you [MusIims] want to live in India, you'll have to say Radhe Radhe [Hindu religious chant] or else go to Pakistan.”

Hate speech by Mayankeshwar Singh, BJP MLA from Amethi.pic.twitter.com/6x3JTaBVq8

— Alishan Jafri (@alishan_jafri) February 17, 2022

ایم ایل اے سنگھ نے مزید کہا کہ اگر ہندوستان میں رہنا ہے تو رادھے- رادھے کہنا ہوگا۔ ورنہ جس طرح تقسیم کے وقت جیسے سب پاکستان چلے گئے تھے ، ویسے آپ بھی چلے جائیے۔ بتادیں کہ تلوئی میں بی جے پی امیدوار میانکیشور سنگھ کے خلاف ایس پی نے نیم کو ٹکٹ دیاہے ۔

نعیم کا نام لیے بغیر سنگھ نے کہا کہ جگدیش پور سے ایک شریف آدمی آئے ہیں جو بیس سال پہلے آئے تھے۔ بیس سال بعد انپیں پھر سے یہاں کے لوگ یاد آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ جیت گئے تو آپ لوگ سوچیں کہ کیا ہوگا۔ سنگھ نے کہا کہ اگر ریاست میں ایس پی کی حکومت آتی ہے تو ایودھیا میں رام مندر کا کام رک جائے گا۔

انہوں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متھرا-کاشی میں بھی ایودھیا کی طرح مندر بنے گا۔ اگر زیادہ پریشانی ہے تو مسلمان پاکستان چلے جائیں۔

میانکیشور سنگھ نے کہا کہ اگر آپ سبھی متھرا، کاشی اور ایودھیا میں مندر بنانا چاہتے ہیں تو بی جے پی کو جیتنا ہوگا۔ لیکن اگر ریاست میں کانگریس، بی ایس پی یا ایس پی کی حکومت بنتی ہے تو حکومت بدلتے ہی ایک حکم نامہ پاس ہو جائے گا اور مندر کا کام رک جائے گا۔ اب اس پر غور کریں جو ہمارے اجداد کا 500 سال کا خواب تھا، کہیں حکومت بدل گئی تو یہ خواب پورا نہیں ہو گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN