اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی کی 80 میں سے 51سیٹوں پر بی جے پی نے امیدوار اتارے،ورن گاندھی،مینیکا،برج بھوشن پر سسپنس

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بی جے پی نے 195 پارلیمانی سیٹوں کے لیے مقرر کردہ امیدواروں کی جو فہرست جاری کی ہے اس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر وارانسی سے انتخابی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امت شاہ گاندھی نگر سے کھڑے ہوں گے اور آنجہانی سشما سوراج کی بیٹی کو نئی دہلی پارلیمانی سیٹ سے کھڑا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں 34 مرکزی و ریاستی وزراء کے نام شامل کیے گئے ہیں
جے پی نے 195 پارلیمانی سیٹوں کے لیے مقرر کردہ امیدواروں کی جو فہرست جاری کی ہے اس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر وارانسی سے انتخابی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امت شاہ گاندھی نگر سے کھڑے ہوں گے اور آنجہانی سشما سوراج کی بیٹی کو نئی دہلی پارلیمانی سیٹ سے کھڑا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں 34 مرکزی و ریاستی وزراء کے نام شامل کیے گئے ہیں۔
جے پی کے ذریعہ جاری امیدواروں کی پہلی فہرست پر نظر ڈالی جائے تو 195 امیدواروں میں سے 28 خاتون امیدوار ہیں اور 47 امیدوار ایسے ہیں جن کی عمر 50 سال سے کم ہے۔ امیدواروں کی اس پہلی فہرست میں 27 امیدوار درج فہرست ذات کے، 18 امیدوار درج فہرست قبائل کے اور 57 امیدوار دیگر پسماندہ طبقہ سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ دہلی کی جن پانچ پارلیمانی سیٹوں کے لیے امیدوار کا اعلان کیا گیا ہے، ان میں سے ایک تو نئی دہلی سیٹ ہے جہاں سے سشما سوراج کی بیٹی بانسری سوراج کھڑی ہوں گی، بقیہ چار سیٹوں پر رام ویر سنگھ بدھوڑی (جنوبی دہلی)، پروین کھنڈیلوال (چاندنی چوک)، منوج تیواری (شمال مشرقی دہلی) اور کمل جیت سہراوت (مغربی دہلی) کو موقع دیا گیا ہے۔
بی جے پی کی پہلی فہرست کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی ایک بار پھر وارانسی پارلیمانی حلقہ سے قسمت آزمائی کریں گے۔ جن 51 امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہوا ہے ان میں پانچ خاتون امیدوار ہیں۔ ان میں سے اسمرتی ایرانی امیٹھی پارلیمانی حلقہ سے اور بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی متھرا پارلیمانی حلقہ سے ایک بار پھر انتخابی میدان میں نظر آئیں گی۔ علاوہ ازیں دھورہرا سے ریکھا ورما، فتح پور سے سادھوی نرنجن جیوتی اور لال گنج سے نیلم سونکر میدان میں اتریں گی۔ آئیے نیچے دیکھتے ہیں بی جے پی نے کس امیدوار کو کس پارلیمانی حلقہ سے ٹکٹ دیا
نریندر مودی (وارانسی)، پردیپ کمار (کیرانہ)، ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان (مظفر نگر)، اوم کمار (نگینہ)، گھنشیام لودھی (رامپور)، پرمیشور لال سینی (سنبھل)، کنور سنگھ تنور (امروہہ)، ڈاکٹر مہیش شرما (گوتم بدھ نگر)، ڈاکٹر بھولا سنگھ (بلند شہر)، ہیما مالنی (متھرا)، ستیہ پال سنگھ بگھیل (آگرہ)، راج کمار چاہر (فتح پور سیکری)، راجویر سنگھ عرف راجو بھیا (ایٹہ)، دھرمیندر کشیپ (آنولہ)، ارون کمار ساگر (شاہجہاں پور)، اجئے مشرا ٹینی (کھیری)، ریکھا ورما (دھورہرا)، راجیش ورما (سیتاپور)، جئے پرکاش راوت (ہردوئی)، اشوک کمار راوت (مشرخ)، ساکشی مہاراج (اناؤ)، کوشل کشور (موہن لال گنج)، راجناتھ سنگھ (لکھنؤ)، اسمرتی ایرانی (امیٹھی)، سنگم لال گپتا (پرتاپ گڑھ)، مکیش راجپوت (فرخ آباد)، ڈاکٹر رام شنکر کٹھیریا (ایٹاوا)، سبرت پاٹھک (قنوج)، دیویندر سنگھ بھولے (اکبرپور)، بھانو پرتاپ سنگھ ورما (جالون)، انوراگ شرما (جھانسی)، کنور پشپیندر سنگھ چندیل (حمیر پور)، آر کے سنگھ پٹیل (باندا)، سادھوی نرنجن جیوتی (فتح پور)، (اوپندر سنگھ راوت (بارابنکی)، للو سنگھ (فیض آباد)، رتیش پانڈے (امبیڈکر نگر)، ساکیت مشرا (شراوستی)، کیرتی وردھن سنگھ عرف راجہ بھیا (گونڈا)، جگدمبیکا پال (ڈمریا گنج)، ہریش دویدی (بستی)، پروین کمار نشاد (سنت کبیر نگر)، پنکج چودھری (مہاراج گنج)، روی کشن (گورکھپور)، وجئے کمار دوبے (کشی نگر)، کملیش پاسوان (بانس گاؤں)، نیلم سونکر (لال گنج)، دنیش لال یادو نرہوا (اعظم گڑھ)، رویندر کشواہا (سلیم پور)، کرپاشنکر سنگھ (جونپور)، ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے (چندولی)۔(بشکریہ قومی آواز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN