اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی نے اقلیتوں تک پہنچنے کا روڈ میپ تیارکیا،60 سیٹوں کی نشاندہی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
107
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (خاص خبر) بی جے پی نے اقلیتوں تک رسائی کے لیے روڈمیپ تیار کیا ہے جس کی ذمہ داری اقلیتی سیل کو سونپی ہے ۔انڈین ایکسپریس کے مطابق اقلیتی محاذ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پیغام کو اقلیتی کمیونٹی تک پہنچانے کے لیے 10 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تقریباً 60 لوک سبھا حلقوں کی نشاندہی کی ہے۔ ایسے علاقوں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں اقلیتوں کی آبادی 30 فیصد سے زیادہ ہے۔ بی جے پی ان سیٹوں پر چار ماہ کا آؤٹ ریچ پروگرام شروع کرے گی، جس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا پارلیمانی حلقہ وایناڈ بھی شامل ہے۔
بی جے پی کا منصوبہ کیا ہے؟بھارتیہ جنتا پارٹی نے منصوبہ بنایا ہے کہ بی جے پی کارکنان منتخب حلقوں میں سے ہر ایک سے 5000 لوگوں کی شناخت کریں گے جو وزیر اعظم مودی یا ان کے فلاحی پروگراموں کی تعریف کرتے ہیں۔ بی جے پی مارچ-اپریل میں اسکوٹر یاترا اور اسنیہ یاترا کا اہتمام کرے گی اور اس کا اختتام مئی میں پی ایم کی دہلی میں ایک عوامی ریلی کے ساتھ ہوگا۔ جس سے وزیر اعظم مودی خطاب کریں گے۔ اس پروگرام میں 60 سیٹوں کے لوگ شرکت کریں گے۔بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی نے کہا کہ ہم نے یہ منصوبہ نیشنل ایگزیکٹو میٹنگ میں مودی جی کے پیغام کو آگے بڑھانے کے لیے بنایا ہے۔جمال صدیقی نے انڈین ایکسپریس INDIAN) EXPRESS) سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ مودی جی نے کہا تھا کہ ہمیں ووٹ کے لیے ایسا نہیں کرنا چاہیے، ہم ایک سیاسی جماعت ہیں اور ہمیں الیکشن جیتنے کی ضرورت ہے۔
کون سے علاقے شامل ہیں؟شناخت شدہ لوک سبھا سیٹوں میں اتر پردیش اور مغربی بنگال کی 13-13 سیٹیں شامل ہیں۔ جموں و کشمیر سے پانچ، بہار سے چار، کیرالہ اور آسام سے چھ چھ، مدھیہ پردیش سے تین، تلنگانہ اور ہریانہ سے دو دو، مہاراشٹرا اور لکشدیپ سے ایک ایک نشست ہے۔
بی جے پی کی فہرست میں مغربی بنگال کے حلقوں میں بہرام پور (64 فیصد اقلیتی آبادی)، جنگی پور (60 فیصد)، مرشد آباد (59 فیصد) اور جے نگر (30 فیصد) شامل ہیں۔
بہار سے کشن گنج (67 فیصد)، کٹیہار (38 فیصد)، ارریہ (32 فیصد) اور پورنیہ (30 فیصد) اس فہرست میں شامل ہیں۔ اتر پردیش کی نشستوں میں بجنور (38.33 فیصد)، امروہہ (37.5 فیصد)، کیرانہ شامل ہیں۔ (38.5 فیصد)، فیصد، نگینہ (42 فیصد)، سنبھل (46 فیصد)، مظفر نگر (37 فیصد)، اور رام پور (49.14 فیصد)کیرالہ کی پارلیمانی نشستوں پر جہاں بی جے پی توجہ مرکوز کرے گی ان میں وائناد (57 فیصد اقلیت)، ملاپورم (69 فیصد)، پوننی (64 فیصد)، کوزی کوڈ (37 فیصد)، واداکارا (35 فیصد) اور کاسرگوڈ (33 فیصد) شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN